"دو جہاں پر جو ہے چھایا وہ اجالا آپﷺ ہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر ۔ تبسم پرویز
{{بسم اللہ }}


نعت رسول اللہﷺ
شاعر ۔ [[تبسم پرویز | محمد تبسم پرویز ]]
 
=== {{نعت }}===


دو جہاں پر ہے جو چهایا وہ اجالا آپﷺ ہیں
دو جہاں پر ہے جو چهایا وہ اجالا آپﷺ ہیں
سطر 36: سطر 38:


اس گھڑی سر پر گنہگاروں کے سایہ آپﷺ ہیں
اس گھڑی سر پر گنہگاروں کے سایہ آپﷺ ہیں
=== مزید دیکھیے ===
{{منتخب شاعری 2}}

حالیہ نسخہ بمطابق 04:22، 4 دسمبر 2017ء


شاعر ۔ محمد تبسم پرویز

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دو جہاں پر ہے جو چهایا وہ اجالا آپﷺ ہیں

جس سے ہے ایجاد عالم کی وہ نقشہ آپﷺ ہیں


جس سے ہوتا ہے مداوہ عشق کے بیمار کا

دل غلاموں کا یہ کہتا ہے وہ نسخہ آپﷺ ہیں


جس جگہ جبریل (علیہ السلام )کا پہونچا نہیں وہم و گماں

اس جگہ اللہ کے مہمان آقاﷺ آپﷺ ہیں


کس میں تهی طاقت کہ جاتا وہ خدا کے سامنے

جو گئے بن کر شبِ معراج دولہا آپﷺ ہیں


ہر کوئ سیراب ہے خالی نہ دامن ہے کوئ

رحمتوں کا موجزن ہے جو وہ دریا آپﷺ ہیں


لاکه پیغمبر جہاں میں آئے ہیں لیکن فقط

جن کی کرتا ہے خدا توصیف آقا آپﷺ ہیں


اے تبسم جب نہ ہوگا حشر میں حامی کوئ

اس گھڑی سر پر گنہگاروں کے سایہ آپﷺ ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پختہ کار شعراء نوجوان شعراء