دیوان ریاض

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


جملہ حقوق اور اشاعت

شاعر : محمد ریاض الدین سہروردی

کتاب : دیوان ریاض

سال اشاعت : 21 مئی 2010

صفحات کی تعداد : 304 ، آفسٹ

قیمت : 300 روپے

ناشر : کرماں والا بک شاپ لاہور

فہرست

نذرانہ عقیدت

سیدمحمد ریاض الدین سہروردی"صاحب کا ایک اقتباس

بحضور سرور کائنات، خلاصہ موجودات، خاتم الانبیاءومرسلین، محبوب العالمین

پیش لفظ

الحمداللہ حضرت علامہ محمد ریاض الدین سہروردی ایک سچے عاشق رسولﷺتھے اور اس بات کی عکاسی ان کی کتاب سےاور نعتیہ شاعری سے ظاہر ہوتی ہے۔

عرض ناشر

"سمیع اللہ برکت" صاحب کا ایک اقتباس

"حضرت علامہ مولانا سید محمد ریاض الدین سہروردی کی شخصیت کسی تعارف کی متاج نہیں جوکہ ایک بلند پایہ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ نعت گو شعر بھی تھے اور پوری دنیا میں انجمن عندلیبان ریاض رسولﷺ کے ذریعے نعت رسولﷺ کے فروغ کو عام کیا۔"

گزارش احوال واقعی

سید محمد ریاض الدین سہروردی"صاحب کا ایک اقتباس"

<blockqoua> شاعری کے میدان میں میرے پہلے استاد میرے والد بزرگوار ہیں۔کچھ عرصے بعد میں نے امرتسر کے ایک اور مشہور شاعر حضرت روشن دین روشن کے شامنے زانوئے تکمند طے کیےاور ان سے اصلاح لیتا رہا۔ <blockqout>

حضرت علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی

میں یہ سمجھتا ہوں کہ امام انقلاب نعت حضرت علامہ سید ریاض الدین سہروردی جیسے عظیم بزرگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں جن کا مقصد صرف اللہ اور اللہ کے رسولﷺ کی خوشنودی حاصل کرنا ہوتا ہے۔

کمال الدین سہروردی الحسینی

دیوان ریاض

اظہار تشکر

میری اللہ رب العزت سے یہ دعا ہے کہ جو عشق مصطفیﷺ اللہ تعالی نے ہمارے پیرومرشد حسان رسول،امام انقلاب نعت حضرت علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی کو عطا کیا ہے اس کا اک ذرہ ہم کو بھی عطا فرمایہ ہے اور ہم سب کو حضرت علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی کے فروغ حمد و نعت و منقبت کے مشن کو خاص نیت کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرما۔

سید محمد سلیم شاہ سہروردی احسینی


مزید دیکھیے

سید محمد ریاض الدین سہروردی