ذہین شاہ تاجی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:01، 17 اکتوبر 2021ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏معروف نعتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


ذہین شاہ تاجی 1902 میں جے پور، بھارت کے ایک قریبی قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مذہبی شخصیت، دانش ور اور صوفی شاعر تھے ۔


معروف نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خوش رہیں تیرے دیکھنے والے

ورنہ کس نے خدا کو دیکھا ہے

- سائے میں تمہارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کا انتقال 1978 میں کراچی میں ہوا ۔