آپ «رضی عظیم آبادی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ: کراچی]]
[[زمرہ: کراچی]]
[[زمرہ: اکتوبر ]]
[[زمرہ: اکتوبر ]]
محمد رضی احمد، قلمی نام رضی عظیم آبادی  کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ تاریخ پیدائش [[27 اکتوبر]] [[1947]]ء ہے۔ لیکن پیدائشی  سر ٹیفکیٹ میں [[20 فروری]] [[1953]]ء  درج کی گئ ہے  <ref> ڈاکٹر شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء، رنگ ادب کراچی ، 2007 </ref> ۔ جائے پیدائش پان منڈی، [[کراچی]] ہے۔ آبائی وطن بہار (انڈیا) اور والد کا نام غلام مصطفی ہے۔
[[27 اکتوبر]] [[1947]]ئ کو پان منڈی کراچی میں پیدا ہوئے۔
 
=== تعلیمی اور عملی زندگی ===
 
رضیؔ عظیم آبادی نے ابتدائی تعلیم کرنا فلی انگلش میڈیم اسکول سے حاصل کی۔ بعدازاں چاٹگام پورٹ ٹرسٹ ہائی اسکول سے 1968ء میں میٹرک کیا ۔ چاٹگام سٹی کالج سے ایف اے پاس کیا۔ مشرقی پاکستان میں قتل وغارت گری کے دوران اکتوبر 1971ء کو کراچی میں وارد ہوئے۔ علامہ اقبال کراچی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔ایڈووکیٹ اور ممبر آف بار کونسل ہیں۔ جب کہ موجودہ پیشہ ’’ اکائونٹنگ ‘‘ ہے اور گیٹکو اینڈ ٹریڈنگ کمپنی کراچی میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
 
===  شاعری و نعت گوئی ===
 
رضیؔ عظیم آباد ی وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کا اثاثۂ نعت وقیع ہے۔ غزل بھی کہتے ہیں مگر ان کا توشۂ نعت[[ آئینہ یزداں - رضی عظیم آبادی ]]  کے طفیل ’’ [[ذکر خیر الوریٰ ۔ رضی عظیم آبادی | ذکر خیر الوری ]]‘‘ سے مالا مال ہے۔ ’’ حلقہ مری زنجیر کا‘‘ غزلوں کا مجموعہ بھی شائع ہوچکا ہے۔ رضیؔ عظیم آبادی کی شاعری کو مہمیز دینے والوں میں [[کاوش عمر]]، [[مبارک مونگیری]] ، [[جمیل عظیم آبادی]]، [[افسر ماہ پوری]] کے نام شامل ہیں۔ جب کہ [[فہیم ردولوی]] کے سامنے زانوئے تلمذطے کیے۔رضی عظیم آبادی  کی [[  نعت گوئی | نعتیہ شاعری]] میں جذبات کی روانی اور عقیدت کی جاودانی موجود ہے۔ ان کی نعتیں عقیدت کے ساتھ احتیاط کی علامت سے بھی مزّین ہیں۔
 


==== مشہور کلام ====
==== مشہور کلام ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: