رفیع الدین اشفاق
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:23، 3 دسمبر 2017ء از ابو الحسن خاور (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین)
ڈاکٹر رفیع الدین اشفاق، ناگپور، بھارت سے تعلق رکھنے والے نقاد، محقق اور ادیب ہیں ۔ انہیں برصغیر پاک و ہند میں اردو نعت پر اولین پی ایچ ڈی کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔
پی ایچ ڈی کے مقالے "اردو میں نعتیہ شاعری " پر مضامین
وفات
مزید دیکھیے
رفیع الدین اشفاق | ریاض مجید | شہزاد احمد | عزیز احسن | اسحاق قریشی