"رہبر صمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر 1964 کو پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر 1964 کو  پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد تابش صمدانی اوردادا خلیل صمدانی بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے 2008  میں  شائع ہوچکاہے ۔
[[ملف:Rehbar Samdani.jpg|link=رہبر صمدانی]]


رہبرصمدانی کی نعت ۔
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]


دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم  
رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . [[یکم نومبر]][[ 1964]] کو  پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد [[تابش صمدانی]] اوردادا [[خلیل صمدانی]]  بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے [[2008]]  میں   شائع ہوچکاہے ۔
دیکھئے قسمت میں کب ہوتاہے مہمانِ کرم


اک دنیا کھارہی ہے آپ کاصدقہ حضور
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
اک دنیا میں بِچھاہے آپ کاخوانِ کرم


کبریاجانے اسے پھر یاحبیبِ کبریا
[[دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم ۔ رہبر صمدانی | دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم  ]]
جوشب اسراہوئے ہیں عہدوپیمان کرم


میرے ہادی ہیں وہی ، رہبر وہی آقا وہی
=== مزید دیکھیے ===


ہے رضائے ربِ اکبر ، جن کافرمان کرم
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1}}

نسخہ بمطابق 03:14، 15 جنوری 2019ء

Rehbar Samdani.jpg

رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر1964 کو پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد تابش صمدانی اوردادا خلیل صمدانی بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے 2008 میں شائع ہوچکاہے ۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات