"رہبر صمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر 1964 کو پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر 1964 کو  پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد تابش صمدانی اوردادا خلیل صمدانی بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے 2008  میں  شائع ہوچکاہے ۔
[[ملف:Rehbar Samdani.jpg|link=رہبر صمدانی]]

رہبرصمدانی کی نعت ۔
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]

دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم
رہبرصمدانی کا نام نعت کے حوالے سے کسی تعارف کامحتاج نہیں۔ان کے والد تابش صمدانی اور دادا خلیل صمدانی بھی نعت گو شاعر تھے۔رہبرصمدانی نے اس روایت کو آگے بڑھایا اورفروغ نعت کے لیے سرگرم رہے۔رہبرصمدانی کا اصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے۔ یکم نومبر1964ءکو بیکانیر میں پیدا ہوئے۔1970ءمیں اپنے والد کے ہمراہ ہجرت کرکے ملتان آ گئے اور پھر یہیں قیام کیا۔رہبر صمدانی نے ابتدائی تعلیم علی گڑھ ماڈل سکول سے حاصل کی۔1980ءمیں گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول سے میٹرک کاامتحان پاس کیااورپھر سول لائنز کالج ملتان سے گریجویشن کی۔گھر کاماحول چونکہ ادبی تھا اس لیے لڑکپن سے ہی شاعری کا آغاز کردیا۔اپنے والد تابش صمدانی کے ہمراہ مختلف تقریبات اور مشاعروں میں تسلسل کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔
دیکھئے قسمت میں کب ہوتاہے مہمانِ کرم

اک دنیا کھارہی ہے آپ کاصدقہ حضور
رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . [[یکم نومبر]][[ 1964]] کو  پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد [[تابش صمدانی]] اوردادا [[خلیل صمدانی]]  بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے [[2008]]  میں  شائع ہوچکاہے ۔
اک دنیا میں بِچھاہے آپ کاخوانِ کرم
=== وفات ===

کبریاجانے اسے پھر یاحبیبِ کبریا
جوشب اسراہوئے ہیں عہدوپیمان کرم

میرے ہادی ہیں وہی ، رہبر وہی آقا وہی
رہبر صمدانی کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وینٹی لیٹر پر تھے اور [[20فروری]] [[2021]] کو انتقال کر گئے

ہے رضائے ربِ اکبر ، جن کافرمان کرم
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے  ===
 
[[سلطان ِ کرم ]]- [[2008]]
 
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
 
[[دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم  ۔ رہبر صمدانی | دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم  ]]
 
=== مزید دیکھیے  ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1}}

حالیہ نسخہ بمطابق 18:41، 21 فروری 2021ء

Rehbar Samdani.jpg

رہبرصمدانی کا نام نعت کے حوالے سے کسی تعارف کامحتاج نہیں۔ان کے والد تابش صمدانی اور دادا خلیل صمدانی بھی نعت گو شاعر تھے۔رہبرصمدانی نے اس روایت کو آگے بڑھایا اورفروغ نعت کے لیے سرگرم رہے۔رہبرصمدانی کا اصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے۔ یکم نومبر1964ءکو بیکانیر میں پیدا ہوئے۔1970ءمیں اپنے والد کے ہمراہ ہجرت کرکے ملتان آ گئے اور پھر یہیں قیام کیا۔رہبر صمدانی نے ابتدائی تعلیم علی گڑھ ماڈل سکول سے حاصل کی۔1980ءمیں گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول سے میٹرک کاامتحان پاس کیااورپھر سول لائنز کالج ملتان سے گریجویشن کی۔گھر کاماحول چونکہ ادبی تھا اس لیے لڑکپن سے ہی شاعری کا آغاز کردیا۔اپنے والد تابش صمدانی کے ہمراہ مختلف تقریبات اور مشاعروں میں تسلسل کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔

رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر1964 کو پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد تابش صمدانی اوردادا خلیل صمدانی بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے 2008 میں شائع ہوچکاہے ۔

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رہبر صمدانی کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ وینٹی لیٹر پر تھے اور 20فروری 2021 کو انتقال کر گئے

حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلطان ِ کرم - 2008

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات