رہبر صمدانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:10، 14 جنوری 2019ء از 182.186.25.179 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر 1964 کو پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

رہبرصمدانی کااصل نام رہبرخلیل صمدانی ہے . یکم نومبر 1964 کو پیداہوئے،آبائی وطن بیکانیر بھارت ہے ۔ان کے والد تابش صمدانی اوردادا خلیل صمدانی بھی نعت گوشاعر تھے ۔رہبرصمدانی کانعتیہ مجموعہ سلطان کرم کے نام سے 2008 میں شائع ہوچکاہے ۔

رہبرصمدانی کی نعت ۔

دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم دیکھئے قسمت میں کب ہوتاہے مہمانِ کرم

اک دنیا کھارہی ہے آپ کاصدقہ حضور اک دنیا میں بِچھاہے آپ کاخوانِ کرم

کبریاجانے اسے پھر یاحبیبِ کبریا جوشب اسراہوئے ہیں عہدوپیمان کرم

میرے ہادی ہیں وہی ، رہبر وہی آقا وہی

ہے رضائے ربِ اکبر ، جن کافرمان کرم