آپ «ریاض حسین زیدی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 9: سطر 9:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}


سید ریاض حسین زیدی کا شمار پاکستان کے معروف ترین نعت گو شعراء میں ہوتا ہے ۔ یوں تو غزل اور نظم پر بھی یکساں گرفت ہے لیکن نعت رسول مقبولﷺ آپ کی پسندیدہ صنفِ سخن  ہے۔ حکومت پاکستان کی طرف سے ’’[[سیرت ایوارڈ]]‘‘مل چکا ہے۔ سید ریاض زیدی دل سوزی سے مالا مال شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے کئی نوجوان نسلوں کی بڑی محنت اور جاں فشانی کے ساتھ تربیت کی ہے۔ ’تین نعتیہ مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔وہ خاندان سادات گیسو دراز بندہ نواز سے تعلق رکھتے ہیں  اور ان کے مورث اعلی سید بندہ نواز گیسو دراز ہیں ۔  آپ کا تعلق ملک کے معروف علمی و ادبی گھرانے سے ہے۔ آپ کے خاندان میں حضرت سید نفیس الحسینی ؒ، صاحب زادہ افتخارالحسن شاہ، سید منظورالکونین ،ڈاکٹر احسن زیدی اور خاور زیدی جیسی شخصیات شامل ہیں۔ <ref> [https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16887&BookPageID=387999&BookPageTitle=Syed%20Riaz%20Hussain%20Zaidi پنجند-کام] </ref>
سید ریاض حسین زیدی کا شمار پاکستان کے معروف ترین نعت گو شعراء میں ہوتا ہے ۔ یوں تو غزل اور نظم پر بھی یکساں گرفت ہے لیکن نعت رسول مقبولﷺ آپ کی پسندیدہ صنفِ سخن  ہے۔ حکومت پاکستان کی طرف سے ’’[[سیرت ایوارڈ]]‘‘مل چکا ہے۔ سید ریاض زیدی دل سوزی سے مالا مال شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے کئی نوجوان نسلوں کی بڑی محنت اور جاں فشانی کے ساتھ تربیت کی ہے۔ ’تین نعتیہ مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔۔ وہ خاندان سادات گیسو دراز بندہ نواز سے تعلق رکھتے ہیں  اور ان کے مورث اعلی سید بندہ نواز گیسو دراز ہیں ۔  آپ کا تعلق ملک کے معروف علمی و ادبی گھرانے سے ہے۔ آپ کے خاندان میں حضرت سید نفیس الحسینی ؒ، صاحب زادہ افتخارالحسن شاہ، سید منظورالکونین ،ڈاکٹر احسن زیدی اور خاور زیدی جیسی شخصیات شامل ہیں۔ <ref> [https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16887&BookPageID=387999&BookPageTitle=Syed%20Riaz%20Hussain%20Zaidi پنجند-کام] </ref>


وہ [[11 اپریل ]] [[1940 ]] کو  [[سیالکوٹ  ]] میں پیدا ہوئے اور اس وقت [[ساہیوال ]] میں رہائش پذیر ہیں ۔  ابتدائی تعلیم [[سکاچ مشن ہائی اسکول، سیالکوٹ ]] سے میٹرک، [[جناح اسلامیہ کالج، سیالکوٹ ]] سے بی۔اے پاس کیا۔پنجاب یونیورسٹی سے ایم۔اے اردو کا امتحان اعلی اعزاز کے ساتھ پاس کیا۔پھر بی۔ایڈ کی ڈگری [[گورنمنٹ ٹریننگ کالج،  بہاولپور]] سے حاصل کی
وہ [[11 اپریل ]] [[1940 ]] کو  [[سیالکوٹ  ]] میں پیدا ہوئے اور اس وقت [[ساہیوال ]] میں رہائش پذیر ہیں ۔  ابتدائی تعلیم [[سکاچ مشن ہائی اسکول، سیالکوٹ ]] سے میٹرک، [[جناح اسلامیہ کالج، سیالکوٹ ]] سے بی۔اے پاس کیا۔پنجاب یونیورسٹی سے ایم۔اے اردو کا امتحان اعلی اعزاز کے ساتھ پاس کیا۔پھر بی۔ایڈ کی ڈگری [[گورنمنٹ ٹریننگ کالج،  بہاولپور]] سے حاصل کی
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)