|
|
سطر 1: |
سطر 1: |
| ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ
| | {{بسم اللہ }} |
|
| |
|
| * مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔
| | کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام |
| | |
| * مجموعہ کلام میں شاعری کی ہر ہئیتی صنف مثلا [[غزل]]، [[نظم]]، [[رباعی]]، [[ہائیکو ]]،[[فرد ]] وغیرہ اکٹھی کی جا سکتی ہیں ۔
| |
| | |
| * [[دیوان]] کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
| |
| | |
| * اس میں [[کلیات ]] کی طرح ضروری نہیں کہ شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔
| |
| | |
| === حمدیہ مجموعہ کلام ===
| |
| | |
| اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جن میں تمام تمام کے کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ [[مظفر وارثی ]] کے حمدیہ مجموعہ کلام [[لا شریک ]] کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ [[راجا رشید محمود]] وہ پہلے خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
| |
| | |
| === نعتیہ مجموعہ کلام ===
| |
| | |
| نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع [[نعت ]] ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے [[حمد]] اور اور بزرگوں کی کچھ [[منقبتیں ]] بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔
| |
| | |
| اس زمرے میں کچھ اہم نعتیہ مجموعہ ہائے کلام کا تعارف کرایا جا رہا ہے ۔
| |
| | |
| === مزید دیکھیے ===
| |
| | |
| [[ مجموعہ کلام ]] | [[کلیات ]] | [[دیوان ]]
| |