"زمرہ:مجموعہ کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ * مجموعہ کلام میں تما...)
 
(Replaced content with "{{بسم اللہ }} کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام")
 
سطر 1: سطر 1:
ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ
{{بسم اللہ }}


*  مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔
کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام
 
* مجموعہ کلام میں شاعری کی ہر ہئیتی صنف مثلا [[غزل]]، [[نظم]]، [[رباعی]]، [[ہائیکو ]]،[[فرد ]] وغیرہ اکٹھی کی جا سکتی ہیں ۔
 
* [[دیوان]] کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
 
* اس میں [[کلیات ]] کی طرح ضروری نہیں کہ  شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔
 
=== حمدیہ مجموعہ کلام ===
 
اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جن میں تمام تمام کے کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ [[مظفر وارثی ]] کے حمدیہ مجموعہ کلام [[لا شریک ]] کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ [[راجا رشید محمود]] وہ پہلے خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
 
=== نعتیہ مجموعہ کلام ===
 
نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع [[نعت ]] ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے [[حمد]] اور اور بزرگوں کی کچھ [[منقبتیں ]] بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔
 
اس زمرے میں کچھ اہم نعتیہ مجموعہ ہائے کلام کا تعارف کرایا جا رہا ہے ۔
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[ مجموعہ کلام ]] | [[کلیات ]] | [[دیوان ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:51، 9 جولائی 2017ء


کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام

زمرہ «مجموعہ کلام» میں صفحات

اس زمرہ کے کل 35 صفحات میں سے 35 صفحات درج ذیل ہیں۔