زمرہ:مجموعہ کلام

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:49، 9 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ * مجموعہ کلام میں تما...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ

  • مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔
  • دیوان کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
  • اس میں کلیات کی طرح ضروری نہیں کہ شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔

حمدیہ مجموعہ کلام

اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جن میں تمام تمام کے کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ مظفر وارثی کے حمدیہ مجموعہ کلام لا شریک کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ راجا رشید محمود وہ پہلے خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

نعتیہ مجموعہ کلام

نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع نعت ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے حمد اور اور بزرگوں کی کچھ منقبتیں بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔

اس زمرے میں کچھ اہم نعتیہ مجموعہ ہائے کلام کا تعارف کرایا جا رہا ہے ۔

مزید دیکھیے

مجموعہ کلام | کلیات | دیوان

زمرہ «مجموعہ کلام» میں صفحات

اس زمرہ کے کل 35 صفحات میں سے 35 صفحات درج ذیل ہیں۔