"زندگی ہو بسر مدینے میں ۔ الطاف احسانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: الطاف احسانی ==== {{نعت}} ==== زندگی ہو بسر مدینے میں میں رہوں عمر بھر مدینے میں خ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:


شاعر: [[الطاف احسانی]]
شاعر: [[الطاف احسانی]]
مطبوعہ : [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====
سطر 46: سطر 48:




[[ نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 ]]
=== مزید دیکھیے ===
 
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 11:29، 15 دسمبر 2017ء


شاعر: الطاف احسانی

مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زندگی ہو بسر مدینے میں

میں رہوں عمر بھر مدینے میں


خضر کی عمر بھی جو مل جائے

وہ بھی ہے مختصر مدینے میں


میرے دل کو قرار آئے گا

جا کے اے ہم سفر مدینے میں


جھک گئے بے خودی کے عالم میں

سجدہ کرنے کو سر مدینے میں


تھے جو گمراہ کلمہ پڑھ کر وہ

آگئے راہ پر مدینے میں


زندگی کامیاب ہو جائے

موت آئے اگر مدینے میں


اُن کی چوکھٹ پہ سجدہ کرتے ہیں

روز شمس و قمر مدینے میں


اپنے الطافؔ کو بلا لیجے

شاہِ والا گہر مدینے میں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام