سانچہ:آج کی نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 03:32، 13 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
آج کی شخصیت : نصیر الدین نصیر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلماک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے ۔ جو رب دو عالم کا محبوب یگانہ ہے
زہرہ کا وہ بابا ہے سبطین کا نانا ہے
جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے
ہے نسل کریموں کی لجپال گھرانہ ہے |