"سانچہ:اہم شخصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8| نومبر کی اہم شخصیت
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8| دسمبر کی اہم شخصیت  
|-
|-
|
|
{|  "  style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  "  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Naat kainaat P Riaz Hussain Chaudhry.jpg|120px|link=ریاض حسین چودھری]]
| [[ملف:Rana Bhagwan Das.jpg|link=رانا بھگوان داس]]
|}  
|}  
 
رانا بھگوان داس [[20 دسمبر]] [[1942]]ء کو [[زمرہ: نصیر آباد | نصیر آباد]]، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عدالت عظمی پاکستان کے نگران منصف اعلی رہ چکے ہیں۔انہوں نے نے قانون کے ساتھ اسلامیات میں ماسٹرز کیا۔جسٹس رانا بھگوان داس اعلی عدلیہ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے جج تھے، وہ انتہائی اچھی شہرت کے حامل تھے اور اپنے پوری خدمت کے دوران ہمیشہ غیر متنازع ثابت ہوئے۔رانا صاحب نے شاعری بھی کی اور نعتیہ اشعار بھی کہے ۔
ابھی حال ہی میں اس دار ِ فانی سے رخصت ہونے والے [[ریاض حسین چودھری]] [[8 نومبر ]] [[1941]] کو [[:زمرہ: سیالکوٹ | سیالکوٹ ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد عبدالحمید مرحوم  پیشے کے اعتبار سے ایک وکیل تھے ۔ آپ مرے کالج، سیالکوٹ کے کے طالب علم رہے اور دوران تعلیم  مرے کالج میگزین کی ادارت کی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہے ۔  پیشہ ورانہ زندگی میں پندرہ روزہ تحریک، لاہور کے چیف ایڈیٹر رہے ۔ آغا صاق محمود اور آسی ضیائی آپ کے اساتذہ میں سے ہیں ۔اُن کے بارہ نعتیہ مجموعوں میں سے تین مجموعے وزارتِ مذہبی امور حکومتِ پاکستان سے نعت گوئی کا سیرت ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں
|}
|}

نسخہ بمطابق 22:06، 2 دسمبر 2017ء

دسمبر کی اہم شخصیت
Rana Bhagwan Das.jpg

رانا بھگوان داس 20 دسمبر 1942ء کو، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عدالت عظمی پاکستان کے نگران منصف اعلی رہ چکے ہیں۔انہوں نے نے قانون کے ساتھ اسلامیات میں ماسٹرز کیا۔جسٹس رانا بھگوان داس اعلی عدلیہ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے جج تھے، وہ انتہائی اچھی شہرت کے حامل تھے اور اپنے پوری خدمت کے دوران ہمیشہ غیر متنازع ثابت ہوئے۔رانا صاحب نے شاعری بھی کی اور نعتیہ اشعار بھی کہے ۔