"سانچہ:رپورٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (ADMIN 2 نے صفحہ سانچہ:رپورٹ کو بجانب سانچہ:رپورٹس منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|رپورٹ: [[پندرہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|تازہ رپورٹس
|-
|-
|
|
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Temp Zulfiqar.jpg|130px|link=ذوالفقار علی دانش]]
| [[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=ارسلان ارشد ]]
|}  
|}  
 
[[نعت لائبریری، شاہدرہ]] کے زیرِ اہتمام 26 ویں ماہانہ [[محفلِ کشورِ نعت]] اتوار 17 فروری 2019 کو منعقد ہوئی جس میں معروف بزرگ شاعر جناب [[زاہد بخاری]] بطور مہمانِ خاص شریک ہوئےـ ناظمِ محفل حسبِ دستور محمد [[ارسلان ارشد]] تھے محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے [[احمد رضا قادری | محمد احمد رضا قادری ]] نے کیا جبکہ محفلِ کشورِ نعت کی روایات کے مطابق مہمان شاعر کی نعتیں پیش کرنے والوں میں محمد احسن، محمد عبد اللہ رانا، محمد طلحہ سجاد، محمد فرقان ارشد، سید عرفان احمد نقوی، قاری محمد نعمان چشتی، محمد [[بلال بھٹی]]، [[محمد احمد رضا قادری]] اور [[اویس رضا صابری]] شامل تھے  
حسن ابدال اور گرد و نواح میں نعتیہ ادب کے فروغ کے لیے قائم تنظیم محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے تحت پندرھواں مسلسل ماہانہ نعتیہ مشاعرہ ملک گیر ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک سے بتاریخ 23 فروری 2018 بمطابق 06 جمادی الثانی 1439 ھجری بروز جمعہ کامرہ ( اٹک ) میں محفلِ نعت حسن ابدال کے جوائنٹ سیکرٹری اور دیرینہ رکن جناب حافظ عبد الغفار واجد کی میزبانی میں ان کی رہاشگاہ میں منعقد ہوا ۔ محفل کی صدارت محفلِ نعت حسن ابدال کے صدر بزرگ شاعر جناب قیصر ابدالی نے کی ۔ اس موقع پر واہ کینٹ سے تشریف لانے والے معروف نعت گو شاعر جناب محمد عارف قادری مہمانِ خصوصی جبکہ اٹک سے متعلق معروف شاعر جناب حسین امجد مہمانِ اعزاز تھے ۔ نظامت کے فرائض میزبانِ محفل اور جوائنٹ سیکرٹری محفلِ نعت حسن ابدال جناب حافظ عبد الغفار واجد نے سرانجام دیے ۔
|}
|}

نسخہ بمطابق 13:52، 22 فروری 2019ء

تازہ رپورٹس
Arsalan Arshad.jpg

نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 26 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 17 فروری 2019 کو منعقد ہوئی جس میں معروف بزرگ شاعر جناب زاہد بخاری بطور مہمانِ خاص شریک ہوئےـ ناظمِ محفل حسبِ دستور محمد ارسلان ارشد تھے محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے محمد احمد رضا قادری نے کیا جبکہ محفلِ کشورِ نعت کی روایات کے مطابق مہمان شاعر کی نعتیں پیش کرنے والوں میں محمد احسن، محمد عبد اللہ رانا، محمد طلحہ سجاد، محمد فرقان ارشد، سید عرفان احمد نقوی، قاری محمد نعمان چشتی، محمد بلال بھٹی، محمد احمد رضا قادری اور اویس رضا صابری شامل تھے