"سانچہ:رپورٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|رپ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|رپورٹ: [[تیرہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|رپورٹ: [[پندرہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش]]
|-
|-
|
|
سطر 7: سطر 7:
|}  
|}  

[[محفل نعت پاکستان، حسن ابدال]] کے تحت دوسرا سالانہ ( تیرہواں مسلسل ماہانہ ) نعتیہ مشاعرہ ملک گیر ادبی تنظیم [[چوپال پاکستان]] کے نعت فورم کے اشتراک سے بتاریخ [[17 دسمبر]] [[2017]] بمطابق [[28 ربیع الاول]] [[1439]] ھجری بروز اتوار ڈیرہ ملک عبد الحمید سپرنگ روڈ محلہ روشن پورہ حسن ابدال میں [[ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی]] و برادران کی میزبانی میں منعقد کیا گیا ۔ یاد رہے کہ حسن ابدال اور گرد و نواح میں نعتیہ ادب کے فروغ کے لیے قائم تنظیم محفلِ نعت حسن ابدال کا قیام گزشتہ سال اسی جگہ جناب ملک عبد الحمید علیہ الرحمہ کی تیسری برسی کے موقع پر منعقدہ بزم میں کیا گیا تھا جس کی صدارت [[محفل نعت پاکستان، اسلام آباد]] کے صدر اور معروف بزرگ شاعر جناب [[احسان اکبر | پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر]] نے کی تھی ۔ امسال محفل کی صدارت معروف شاعر ، ماہرِ علم الاعداد پیرِ طریقت زیبِ سجادہ مونیاں شریف گجرات [[فیض الامین فاروقی | جناب صاحبزادہ پیر فیض الامین فاروقی سیالوی]] نے کی
حسن ابدال اور گرد و نواح میں نعتیہ ادب کے فروغ کے لیے قائم تنظیم محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے تحت پندرھواں مسلسل ماہانہ نعتیہ مشاعرہ ملک گیر ادبی تنظیم چوپال پاکستان کے نعت فورم کے اشتراک سے بتاریخ 23 فروری 2018 بمطابق 06 جمادی الثانی 1439 ھجری بروز جمعہ کامرہ ( اٹک ) میں محفلِ نعت حسن ابدال کے جوائنٹ سیکرٹری اور دیرینہ رکن جناب حافظ عبد الغفار واجد کی میزبانی میں ان کی رہاشگاہ میں منعقد ہوا ۔ محفل کی صدارت محفلِ نعت حسن ابدال کے صدر بزرگ شاعر جناب قیصر ابدالی نے کی ۔ اس موقع پر واہ کینٹ سے تشریف لانے والے معروف نعت گو شاعر جناب محمد عارف قادری مہمانِ خصوصی جبکہ اٹک سے متعلق معروف شاعر جناب حسین امجد مہمانِ اعزاز تھے ۔ نظامت کے فرائض میزبانِ محفل اور جوائنٹ سیکرٹری محفلِ نعت حسن ابدال جناب حافظ عبد الغفار واجد نے سرانجام دیے ۔
|}
|}

نسخہ بمطابق 22:13، 3 مارچ 2018ء

رپورٹ: پندرہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش
Temp Zulfiqar.jpg