سانچہ:رپورٹس
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:52، 22 فروری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
تازہ رپورٹس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 26 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت اتوار 17 فروری 2019 کو منعقد ہوئی جس میں معروف بزرگ شاعر جناب زاہد بخاری بطور مہمانِ خاص شریک ہوئےـ ناظمِ محفل حسبِ دستور محمد ارسلان ارشد تھے محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے محمد احمد رضا قادری نے کیا جبکہ محفلِ کشورِ نعت کی روایات کے مطابق مہمان شاعر کی نعتیں پیش کرنے والوں میں محمد احسن، محمد عبد اللہ رانا، محمد طلحہ سجاد، محمد فرقان ارشد، سید عرفان احمد نقوی، قاری محمد نعمان چشتی، محمد بلال بھٹی، محمد احمد رضا قادری اور اویس رضا صابری شامل تھے |