"سانچہ:منتخب مضمون 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
|-
|-
|
|
{|  " class="wikitable" style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  " style="float:right; margin-left: 10px;"
|  
|  
[[ملف:Naat Kainaat Naseem Sehar.jpg|120px|link=طاہر سلطانی ۔ جہان حمد کا باشندہ - نسیم سحر]]
[[ملف:Naat Kainaat Naseem Sehar.jpg|130px|link=طاہر سلطانی ۔ جہان حمد کا باشندہ - نسیم سحر]]
|}  
|}  
تقریباً چالیس برس سے [[نعتیہ شاعری]] کرنے اور [[نعت خوانی]] کی سعادت سے فیضیاب ہونے والی عظیم شخصیت جناب [[طاہر سلطانی | طاہرحسین طاہر سلطانی]] سے میرا تعارف گذشتہ دو سے زیادہ دہائیوں پر محیط ہے۔انہوں نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر دیا ہے۔ وہ [[ماہنامہ ارمغان حمد | ارمغان ِ حمد ]]  [[جہانِ حمد]]کے عنوانات سے حمد و نعت پر مشتمل ایسے قلوب کو منوّر و معنبر کرنے والے جرائد نکالتے ہیں جس کا عاشقان و ثناخوانانِ رسول ﷺ کو بیتابی سے انتظار رہتا ہے۔[[ماہنامہ ارمغان حمد]]  کا آغاز فروری [[2004 | ۲۰۰۴]]ء سے ہؤا اور تاحال اس کے ۱۲۲ شمارے شائع ہو چکے ہیں جو کوئی معمولی کام نہیں ۔اسی طرح  [[جہان حمد]] بھی جون ۱۹۹۸ء میں آغاز ہؤا اور تا حال اس کے ۱۹ شمارے شائع ہو چکے ہیں  [[طاہر سلطانی ۔ جہان حمد کا باشندہ - نسیم سحر | مضمون دیکھیے ]]

نسخہ بمطابق 04:55، 4 دسمبر 2017ء

شخصیت کا تعارف: طاہر سلطانی ۔ جہان حمد کا باشندہ - نسیم سحر

Naat Kainaat Naseem Sehar.jpg

تقریباً چالیس برس سے نعتیہ شاعری کرنے اور نعت خوانی کی سعادت سے فیضیاب ہونے والی عظیم شخصیت جناب طاہرحسین طاہر سلطانی سے میرا تعارف گذشتہ دو سے زیادہ دہائیوں پر محیط ہے۔انہوں نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر دیا ہے۔ وہ ارمغان ِ حمد جہانِ حمدکے عنوانات سے حمد و نعت پر مشتمل ایسے قلوب کو منوّر و معنبر کرنے والے جرائد نکالتے ہیں جس کا عاشقان و ثناخوانانِ رسول ﷺ کو بیتابی سے انتظار رہتا ہے۔ماہنامہ ارمغان حمد کا آغاز فروری ۲۰۰۴ء سے ہؤا اور تاحال اس کے ۱۲۲ شمارے شائع ہو چکے ہیں جو کوئی معمولی کام نہیں ۔اسی طرح جہان حمد بھی جون ۱۹۹۸ء میں آغاز ہؤا اور تا حال اس کے ۱۹ شمارے شائع ہو چکے ہیں مضمون دیکھیے