"سب سے اعلی ہے نبی کی ذات کہہ ۔ سلطان محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=سلطان محمود شاعر : سلطان محمود === {{نعت }} === سب سے اعلی ہے نبی کی ن...)
 
سطر 37: سطر 37:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{انتخاب }}
{{منتخب شاعری  }}

نسخہ بمطابق 14:23، 5 نومبر 2017ء

Sultan Mehmood.jpg

شاعر : سلطان محمود

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سب سے اعلی ہے نبی کی نعت کہہ

ان کی اک اک بات رب کی بات کہہ


خود مدد فرمائے گا پروردگار

تھام قرطاس و قلم اور نعت کہہ


اپنے ہر عاشق کی ان کو ہے خبر

ان سے تو مت صورت ِ حالات کہہ


"اذ رمیت" والی آیت پڑھ کے دیکھ

دست ِ احمد کو خدا کا ہات کہہ


ان کی زلفوں کی ہے تجھ میں تیرگی

کتنی خوش قسمت ہے تو اے رات۔ کہہ


میں تو بس یوں ہی برائے نام ہوں

اصل ہے سلطان ان کی ذات کہہ

مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام