"سراجا منیرا نگار مدینہ ۔ بیدم شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ:نعت گو شعراء ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== سراجا منیرا نگار مدینہ تجل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


زمرہ:[[نعت گو شعراء]]
زمرہ: [[نعت گو شعراء]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====

حالیہ نسخہ بمطابق 05:47، 16 مئی 2017ء


زمرہ: نعت گو شعراء

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سراجا منیرا نگار مدینہ

تجلی مکہ بہار مدینہ


گھرا ہوں اکیلا میں اندوہ غم میں

دوہائی ہے اے تاجدار مدینہ


مجھے تجھے بخداے روح مجنوں

میں سو جان سے ہوں نثار مدینہ


الہی دم واپسیں سامنے ہو

وہ محبوب عالم بگار مدینہ


مجھے گردش چرخ گو پیس ڈالے

بنوں پر میں یا رب غبار مدینہ


دل مبتلا کے ٹھکانے نہ پوچھو

جوار محمدﷺ دیار مدینہ


کہاں باغ عالم کی بیدم ہوائیں

کہاں وہ نسیم بہار مدینہ


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بیدم شاہ وارثی