سرو سہارنپوری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:18، 8 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ==== ڈاکٹر عزیز احسن کی رائے ==== "حضرت سہارنپوری کی شاعری اپنے معیار اور سچائی کے اظہار کے حوالے سے ع...)
ڈاکٹر عزیز احسن کی رائے
"حضرت سہارنپوری کی شاعری اپنے معیار اور سچائی کے اظہار کے حوالے سے عمدہ شاعری قرار پاتی ہے ۔ کیونکہ اس میں صداقت بیانی کے ساتھ ساتھ زور بیان بھی ہے ۔ قوت ابلاغ بھی، عشق نبوی کی چاشنی بھی ہے اور تعلیمات ِ رسول کی روشنی بھی " >ref> نعتیہ ادب کے تنقیدی زاویے صفحہ 225 از ڈاکٹر عزیز احسن مطبوعہ نعت ریسرچ سنٹر کراچی </ref>