سعدی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:20، 20 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
سعدی شیرازی فارسی کے شاعر تھے اور ان کی نعتیہ خدمات لکھ کر بھیجئے
مصلح الدين شیخ سعدی آج سے تقريبا 800 برس پہلے ايران كے شہر شیراز ميں پيدا ہوئے آپ ايك بہت بڑے معلم مانےجاتے ہيں-آپ كى دو كتابيں گلستان اور بوستان بہت مشہور ہيں-پہلى كتاب گلستان نثر ميں ہے جبكه دوسرى كتاب بوستان نظم ميں ہے- آپ نےسو برس كى عمر ميں شيراز, ايران ميں انتقال فرمايا-[1]
بیرونی روابط
1۔اردو ویکیپڈیا