"سلسلۂ ہزار میرا رب ۔ کر شن کمار طورؔ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: حمد ِربّ جلیل سلسلۂ ہزار میرا رب مرا پرور دگار میرا رب زندگی کا حصار میرا رب ہے خوشی کا دیار می...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف: Dabastan_e_naat.jpg ]]
{{ ٹکر 1 }}
حمد ِربّ جلیل   
حمد ِربّ جلیل   


سطر 31: سطر 35:


کرشن کمار طورؔ(ہماچل پردیش)
کرشن کمار طورؔ(ہماچل پردیش)
{{ باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 11:35، 24 مارچ 2018ء

Dabastan e naat.jpg

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

حمد ِربّ جلیل


سلسلۂ ہزار میرا رب

مرا پرور دگار میرا رب

زندگی کا حصار میرا رب

ہے خوشی کا دیار میرا رب

باعثِ تیرگی ہیں ہم سارے

روشنی کا نکھار میرا رب

اس کی شانِ کریمی حد سے پرے

موجب اعتبار میرا رب

وار دیں اس پہ سارے حرف ثنا

بے نشاں بے شمار میرارب

میری آنکھوں میں آنسو کیوں آئیں

جب کہ ہے غم گسار میرا رب

ہے وہ موجود سطحِ آب پہ طورؔ

حسن موج ہزار میرا رب

کرشن کمار طورؔ(ہماچل پردیش)


نئے صفحات