"سلسلۂ ہزار میرا رب ۔ کر شن کمار طورؔ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: Dabastan_e_naat.jpg ]] | [[ملف: Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]] | ||
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]] | |||
{{ ٹکر 1 }} | {{ ٹکر 1 }} | ||
حمد | === حمد === | ||
سطر 34: | سطر 35: | ||
حسن موج ہزار میرا رب | حسن موج ہزار میرا رب | ||
{{ ٹکر }} | |||
{{ باکس 1 }} | {{ باکس 1 }} |
نسخہ بمطابق 11:04، 28 مارچ 2018ء
مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
حمد
سلسلۂ ہزار میرا رب
مرا پرور دگار میرا رب
زندگی کا حصار میرا رب
ہے خوشی کا دیار میرا رب
باعثِ تیرگی ہیں ہم سارے
روشنی کا نکھار میرا رب
اس کی شانِ کریمی حد سے پرے
موجب اعتبار میرا رب
وار دیں اس پہ سارے حرف ثنا
بے نشاں بے شمار میرارب
میری آنکھوں میں آنسو کیوں آئیں
جب کہ ہے غم گسار میرا رب
ہے وہ موجود سطحِ آب پہ طورؔ
حسن موج ہزار میرا رب
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|