آپ «سلمٰی خان» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 7: سطر 7:
}}
}}
[[ زمرہ:  نعت خواں]]
[[ زمرہ:  نعت خواں]]
[[زمرہ: استاد نعت خواں]]


{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
سطر 37: سطر 36:


=== نعت کائنات پر سلمیٰ خان کے مضامین  ===
=== نعت کائنات پر سلمیٰ خان کے مضامین  ===
* [[جنگ اخبار کا سلمیٰ خان سےایک انٹرویو]]


* [[تجدیدِ آدابِ محافلِ نعت ]]
* [[تجدیدِ آدابِ محافلِ نعت ]]
سطر 43: سطر 41:
===شاعری===
===شاعری===


===منقبت بحضور مولا علی علیہ السلام===
====منقبت بحضور مولا علی علیہ السلام====
 
وہ بس علی ہے
 
جو خیرِ امت کا سب سے پہلے بنا ولی ہے وہ
بس علی ہے
وہ جس کی ہیبت سے فوجِ باطل میں کھلبلی ہے وہ بس علی ہے
 
 
فضا میں گونجی صدائے حیدر کھلا ہے جنبش سے بابِ خیبر
جسے نگاہِ کمال ڈھونڈے وہ بس علی ہے وہ بس علی ہے
 
 
 
بتوں کی ہستی مٹانے والا بلند ہمت بڑا جیالا
نبی کے یاروں میں سب پہلا جو ہاشمی ہے وہ بس علی ہے
 
حسن ہے جس کے چمن کی نکہت ، حسین ہے جس کے گھر کی زینت
جناب زینب کی ذات جسکی حسیں کلی ہے وہ بس علی ہے
 
 
جناب زہرا نبی کی چاہت علی نے پائی ہے ان کی الفت
جسے نبی کی حسیں  ادا کی ادا ملی ہے وہ بس علی ہے
 
 
نثار اسکی وفا پہ سلمہ جو شب گزاری بوقت ہجرت
نبی کے بستر پہ شمع الفت جو جل رہی ہے وہ بس علی ہے
 
کلام : پروفیسر سلمہ خان


=== صراط ِ نعت ایسوسی ایشن  ===
=== صراط ِ نعت ایسوسی ایشن  ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)