آپ «شاکر القادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
سید شاکر القادری کا تعلق اٹک، پاکستان سے ہے۔آپ خدمتِ نعت میں پیش یپش ہیں اور "نعت کائنات'' کے مدیران میں سے ہیں  
سید شاکر القادری کا تعلق اٹک، پاکستان سے ہے۔آپ خدمتِ نعت میں پیش یپش ہیں اور "نعت کائنات'' کے مدیران میں سے ہیں  


اصل نام سید ابرار حسین گیلانی ہے۔ قلمی نام شاکر القادری ہے اور شاکر تخلص کرتے ہیں۔ [[1960]]ء میں پنجاب کے شہر اٹک میں گیلانی سادات کے ایک گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار سید محمدسلیمان شاہ گیلانی منشی فاضل اور ادیب فاضل تھے۔ خطاطی، مصوری، نقاشی اور آئنہ سازی کو ذریعہ معاش کے طور پر اختیار کر رکھا تھا . بعد میں ترک دنیا کر کے عبادات و ریاضات میں مشعول ہوگئے۔ سلسلہ چشتیہ سے تعلق رکھتے تھے اور تمام عمرتبلیغ و ارشاد کا فریضہ انجام دیتے رہے۔شاکرالقادری نے  اتبدائی تعلیم اٹک میں ہی حاصل کی لائبریری سائنس میں گریجویشن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا اور ضلع کونسل اٹک میں بطور کتاب دار ۳۴ سال تک خدمات انجام دینے کے بعد اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ خطاطی کا شوق شاکر القادری کو وراثت میں ملا اور انہوں نے اسے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اردو ٹائپو گرافی اور فونٹ سازی میں قابل قدر خدمات انجام دیں جس پر انہیں اکادمی ادبیات اور اردو ویب کی جانب سے نقد انعام اور اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔انہوں نے مختلف سافٹ ویئرز کو مقامیانے اور اردو زبان میں ان کا ترجمہ کرنے میں بھی قابل قدر کام کیا۔  شاکرالقادری اردو ،فارسی اور پشتو پر یکساں مہارت رکھتے ہیں اردو اور فارسی کے خوش گو شاعر ہیں ۔  شاکر القادری سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں اپنے والد کے حلقہ بگوش ہیں اورانہی سے اجازت و خلافت حاصل کی ۔شاکرالقادری کی علمی ، دینی اور ادبی خدمات کو قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ نعت کے حوالے سے بات کی جائے تو شاکر القادری  فروغ ِ نعت کو زندگی کا مشن بنانے والے استاد [[نعت گو شاعر]]، [[نقاد]]  اور [[محقق]] ہیں۔  تا حال اٹک میں مقیم اور عالمی سطح پر فروغ نعت میں مصروفِ عمل ہیں ۔
اصل نام سید ابرار حسین گیلانی ہے۔ قلمی نام شاکر القادری ہے اور شاکر تخلص کرتے ہیں۔ 1960ء میں پنجاب کے شہر اٹک میں گیلانی سادات کے ایک گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار سید محمدسلیمان شاہ گیلانی منشی فاضل اور ادیب فاضل تھے۔ خطاطی، مصوری، نقاشی اور آئنہ سازی کو ذریعہ معاش کے طور پر اختیار کر رکھا تھا . بعد میں ترک دنیا کر کے عبادات و ریاضات میں مشعول ہوگئے۔ سلسلہ چشتیہ سے تعلق رکھتے تھے اور تمام عمرتبلیغ و ارشاد کا فریضہ انجام دیتے رہے۔شاکرالقادری نے  اتبدائی تعلیم اٹک میں ہی حاصل کی لائبریری سائنس میں گریجویشن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے کیا اور ضلع کونسل اٹک مییں بطور کتاب دار ۳۴ سال تک خدمات انجام دینے کے بعد اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ خطاطی کا شوق شاکر القادری کو وراثت میں ملا اور انہوں نے اسے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے اردو ٹائپو گرافی اور فونٹ سازی میں قابل قدر خدمات انجام دیں جس پر انہیں اکادمی ادبیات اور اردو ویب کی جانب سے نقد انعام اور اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔انہوں نے مختلف سافٹ ویئرز کو مقامیانے اور اردو زبان میں ان کا ترجمہ کرنے میں بھی قابل قدر کام کیا۔  شاکرالقادری اردو ،فارسی اور پشتو پر یکساں مہارت رکھتے ہیں اردو اور فارسی کے خوش گو شاعر ہیں ۔  شاکر القادری سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں اپنے والد کے حلقہ بگوش ہیں اورانہی سے اجازت و خلافت حاصل کی ۔شاکرالقادری کی علمی ، دینی اور ادبی خدمات کو قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ نعت کے حوالے سے بات کی جائے تو شاکر القادری  فروغ ِ نعت کو زندگی کا مشن بنانے والے استاد [[نعت گو شاعر]]، [[نقاد]]  اور [[محقق]] ہیں۔  تا حال اٹک میں مقیم اور عالمی سطح پر فروغ نعت میں مصروفِ عمل ہیں ۔


__TOC__
__TOC__
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: