"شاکر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 6: سطر 6:




=== خدمات ===
=== خدمات و اعزازت  ===
 
* مدیر "اٹک فیسٹیول"


* [[سہ ماہی فروغ ِ نعت]] کا اجرا  
* [[سہ ماہی فروغ ِ نعت]] کا اجرا  
سطر 14: سطر 12:
* ماہنامہ ن والقلم کا اجرا  
* ماہنامہ ن والقلم کا اجرا  


* [[مجلس نوادرات علمیہ اٹک]] اور [[مجلس شعر و ادب اٹک]] میں مرکزی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
* سادات مدرسۃ الاسلام کا قیام
 
* alqlm.org <ref> http://www.alqlm.org </ref  کا قیام >
 
* faroghenaat.org <REF> http://www.faroghenaat.org </ref>  کا قیام
 
* فیس بک پر "فروغ نعت "<ref> https://web.facebook.com/groups/faroghenaat/ </ref>  گروپ کا قیام
 
* اردو زبان میں بے شمار نستلیق، نسق اور آرائشی رسم الخظ کی تخلیق کی جس میں سب سے مشہور اور اہم " ا'''لقلم تاج نستعلیق فونٹ''' " ہے ۔


* سادات مدرسۃ الاسلام
=== فروغ ِ نعت کے ادارے  ===


* alqlm.org  کا قیام


* faroghenaat.org کا قیام
* مدیر "نعت کائنات "


* فیس بک پر "فروغ نعت " گروپ کا قیام
* سر پرست "[[ اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]]"


* اردو زبان میں بے شمار نستلیق، نسق اور آرائشی رسم الخظ کی تخلیق کی جس میں سب سے مشہور اور اہم " ا'''لقلم تاج نستعلیق فونٹ''' " ہے ۔
* [[مجلس نوادرات علمیہ اٹک]] اور [[مجلس شعر و ادب اٹک]] میں مرکزی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔


=== اعزازت ===
=== اعزازت ===

نسخہ بمطابق 14:29، 13 جنوری 2017ء

سید شاکر القادری صاحب کا تعلق اٹک، پاکستان سے ہے۔آپ خدمتِ نعت میں پیش یپش ہیں اور "نعت کائنات کے مدیران میں سے ہیں

سید ابرار حسین گیلانی المعروف شاکر القادری 1960ء میں پنجاب کے شہر اٹک میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار سید سلیمان شاہ منشی فاضل اور ادیب فاضل تھے۔ خطاطی، مصوری، نقاشی اور آئنہ سازی کو ذریعہ معاش کے طور پر اختیار کر رکھا تھا . خطاطی کا پیشہ شاکر القادری کو وراثت میں ملا اور انہوں نے اسء عصری تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا ۔ کمپیوٹر فونٹس میں مہارت حاصل کی اور اردو رسم الخظ کو کمپیوٹر سوفٹ وئیرز اور انٹرفیسز میں جوڑنے میں بہت سے اداروں کی مدد کی ۔ جہاں دنیا داری کے لئے پیشہ وہیں دین داری کے لئے سلسلہ بھی والدبزرگوار سے عطا ہوا۔ شاکر القادری نے اپنے چشتی نظامی سلسلے میں اپنے والد کی بیعت کی اور پھر سجادہ نشیں ٹھہرے ۔ تا حال اٹک میں مقیم اور عالمی سطح پر فروغ نعت میں مصروفِ عمل ہیں ۔


خدمات و اعزازت

  • ماہنامہ ن والقلم کا اجرا
  • سادات مدرسۃ الاسلام کا قیام
  • اردو زبان میں بے شمار نستلیق، نسق اور آرائشی رسم الخظ کی تخلیق کی جس میں سب سے مشہور اور اہم " القلم تاج نستعلیق فونٹ " ہے ۔

فروغ ِ نعت کے ادارے

  • مدیر "نعت کائنات "

اعزازت

تصانیف

مضامین

غیر مسلم شعراء کا نعت گوئی میں حصہ

شاعری

نعت کائنات میں معاونت

زیر ادارت صفحات

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

نئے صفحات

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

صفحات میں معاونت

نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار

حواشی و حوالہ جات