"شاکر القادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 17: سطر 17:
* alqlm.org  کا کا قیام  
* alqlm.org  کا کا قیام  


* <alqlm.org <ref> http://www.alqlm.org </ref  کا قیام
* faroghenaat.org  کا قیام  
 
* faroghenaat.org <ref> http://www.faroghenaat.org </ref کا قیام >


* فیس بک پر "فروغ نعت "<ref> https://web.facebook.com/groups/faroghenaat/ </ref>  گروپ کا قیام  
* فیس بک پر "فروغ نعت "<ref> https://web.facebook.com/groups/faroghenaat/ </ref>  گروپ کا قیام  

نسخہ بمطابق 14:44، 13 جنوری 2017ء

سید شاکر القادری صاحب کا تعلق اٹک، پاکستان سے ہے۔آپ خدمتِ نعت میں پیش یپش ہیں اور "نعت کائنات کے مدیران میں سے ہیں

سید ابرار حسین گیلانی المعروف شاکر القادری 1960ء میں پنجاب کے شہر اٹک میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار سید سلیمان شاہ منشی فاضل اور ادیب فاضل تھے۔ خطاطی، مصوری، نقاشی اور آئنہ سازی کو ذریعہ معاش کے طور پر اختیار کر رکھا تھا . خطاطی کا پیشہ شاکر القادری کو وراثت میں ملا اور انہوں نے اسء عصری تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا ۔ کمپیوٹر فونٹس میں مہارت حاصل کی اور اردو رسم الخظ کو کمپیوٹر سوفٹ وئیرز اور انٹرفیسز میں جوڑنے میں بہت سے اداروں کی مدد کی ۔ جہاں دنیا داری کے لئے پیشہ وہیں دین داری کے لئے سلسلہ بھی والدبزرگوار سے عطا ہوا۔ شاکر القادری نے اپنے چشتی نظامی سلسلے میں اپنے والد کی بیعت کی اور پھر سجادہ نشیں ٹھہرے ۔ نعت کے حوالے سے بات کی جائے تو شاکر القادری فروغ ِ نعت کو زندگی کا مشن بنانے والے استاد نعت گو شاعر، نقاد اور محقق ہیں۔ تا حال اٹک میں مقیم اور عالمی سطح پر فروغ نعت میں مصروفِ عمل ہیں ۔


خدمات

  • ماہنامہ ن والقلم کا اجرا
  • سادات مدرسۃ الاسلام کا قیام


  • alqlm.org کا کا قیام
  • faroghenaat.org کا قیام
  • اردو زبان میں بے شمار نستلیق، نسق اور آرائشی رسم الخظ کی تخلیق کی جس میں سب سے مشہور اور اہم " القلم تاج نستعلیق فونٹ " ہے ۔

اعزازت

  • مدیر "نعت کائنات "

تصانیف

مضامین

غیر مسلم شعراء کا نعت گوئی میں حصہ

شاعری

نعت کائنات میں معاونت

زیر ادارت صفحات

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

نئے صفحات

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

صفحات میں معاونت

نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار

حواشی و حوالہ جات