"شہزاد نیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


 
شہزاد نیر کا تعلق[[ گوجرانوالہ]] سے ہے۔ 1990 کی دہائی میں نمایاں ہونے شعرا میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا اور ممتاز شاعر ماجد الباقری سے اکتساب فیض کرتے رہے جس سے ان میں فنی پختگی درآئی ۔ ابتدا میں ان کی نظموں کا بہت چرچا رہا۔ بعد ازیں انہوں نے غزل میں بھی خوب نام پیدا کیا۔ ان کے کئی اشعار بہت معروف ہیں۔ ان کی شاعری کے تین مجموعے چھپ چکے ہیں جن پر کئی ایوارڈ بھی انہیں پیش کئے گئے۔ ان میں پروین شاکر عکسِ خوشبو ایوارڈ بھی شامل ہے۔ شہزاد نیر عساکر پاکستان میں خدمات دینے کے باعث بہت سے علاقے دیکھ چکے ہیں جن میں شمالی علاقوں کی بلند و بالا چوٹیوں سے لے کر ، سندھ کے زر خیز میدان اور بلوچستان کے صحرا تک شامل ہیں، چنانچہ یہی تنوع ان کی شاعری میں بھی در آیا ہے۔ تاہم بقول [[رحمان حفیظ]] ان کا امتیاز تازہ تر فکری رویہ ہے، چنانچہ انہیں نظم اور غزل دونوں میں موضوعات کی تازگی سے شناخت کیا جا سکتا ہے۔ <ref> https://www.facebook.com/groups/inhiraaf/permalink/1498221443538220/ </ref>
 
شہزاد نیر کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ 1990 کی دہائی میں نمایاں ہونے شعرا میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا اور ممتاز شاعر ماجد الباقری سے اکتساب فیض کرتے رہے جس سے ان میں فنی پختگی درآئی ۔ ابتدا میں ان کی نظموں کا بہت چرچا رہا۔ بعد ازیں انہوں نے غزل میں بھی خوب نام پیدا کیا۔ ان کے کئی اشعار بہت معروف ہیں۔ ان کی شاعری کے تین مجموعے چھپ چکے ہیں جن پر کئی ایوارڈ بھی انہیں پیش کئے گئے۔ ان میں پروین شاکر عکسِ خوشبو ایوارڈ بھی شامل ہے۔ شہزاد نیر عساکر پاکستان میں خدمات دینے کے باعث بہت سے علاقے دیکھ چکے ہیں جن میں شمالی علاقوں کی بلند و بالا چوٹیوں سے لے کر ، سندھ کے زر خیز میدان اور بلوچستان کے صحرا تک شامل ہیں، چنانچہ یہی تنوع ان کی شاعری میں بھی در آیا ہے۔ تاہم بقول [[رحمان حفیظ]] ان کا امتیاز تازہ تر فکری رویہ ہے، چنانچہ انہیں نظم اور غزل دونوں میں موضوعات کی تازگی سے شناخت کیا جا سکتا ہے۔ <ref> https://www.facebook.com/groups/inhiraaf/permalink/1498221443538220/ </ref>


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
سطر 15: سطر 13:


{{منتخب شعراء }}
{{منتخب شعراء }}
 
{{ باکس شخصیات }
 
{{ ٹکر 1 }}
{{ باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}
}
=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 20:38، 14 اگست 2018ء

Shehzad Nayyer.jpg


شہزاد نیر کا تعلقگوجرانوالہ سے ہے۔ 1990 کی دہائی میں نمایاں ہونے شعرا میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے شاعری کا آغاز غزل سے کیا اور ممتاز شاعر ماجد الباقری سے اکتساب فیض کرتے رہے جس سے ان میں فنی پختگی درآئی ۔ ابتدا میں ان کی نظموں کا بہت چرچا رہا۔ بعد ازیں انہوں نے غزل میں بھی خوب نام پیدا کیا۔ ان کے کئی اشعار بہت معروف ہیں۔ ان کی شاعری کے تین مجموعے چھپ چکے ہیں جن پر کئی ایوارڈ بھی انہیں پیش کئے گئے۔ ان میں پروین شاکر عکسِ خوشبو ایوارڈ بھی شامل ہے۔ شہزاد نیر عساکر پاکستان میں خدمات دینے کے باعث بہت سے علاقے دیکھ چکے ہیں جن میں شمالی علاقوں کی بلند و بالا چوٹیوں سے لے کر ، سندھ کے زر خیز میدان اور بلوچستان کے صحرا تک شامل ہیں، چنانچہ یہی تنوع ان کی شاعری میں بھی در آیا ہے۔ تاہم بقول رحمان حفیظ ان کا امتیاز تازہ تر فکری رویہ ہے، چنانچہ انہیں نظم اور غزل دونوں میں موضوعات کی تازگی سے شناخت کیا جا سکتا ہے۔ <ref> https://www.facebook.com/groups/inhiraaf/permalink/1498221443538220/ </ref>

حمدیہ و نعتیہ کلام


مزید دیکھیے

امیر مینائی | محسن کاکوروی |بیدم وارثی |الطاف حسین حالی | احمد رضا خان بریلوی | عزیز لکھنوی | علامہ اقبال | ظفر علی خان | حفیظ جالندھری | ماہر القادری | بہزاد لکھنوی |منور بدایونی | اعظم چشتی | اقبال عظیم | احمد ندیم قاسمی | حفیظ تائب | مظفر وارثی | راجا رشید محمود |حبیب جالب | محمد علی ظہوری | صائم چشتی | عبدالستار نیازی | ریاض مجید | افتخار عارف | صبیح رحمانی | خالد عرفان |عارف امام | احمد ندیم قاسمی | احمد فراز | ادا جعفری | افتخار عارف | امجد اسلام امجد | پروین شاکر | ثروت حسین | جلیل عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | شہزاد احمد | صابر ظفر | ظفر اقبال | عرفان صدیقی | غلام محمد قاصر | فیض احمد فیض | منیر نیازی | ناصر کاظمی | {{ باکس شخصیات }

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

}

حواشی و حوالہ جات