صبا بلرام پوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:42، 3 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


بھارت کی شاعرہ جو کو ترنم میں پڑھتی ہیں ۔


نعتیہ اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اگر عنایت ِ شاہ ِ امام ہو جائے

تو میرا ان کی کنیزوں میں نام ہو جائے


میں صبح طیبہ پھر ایک بار دیکھ لوں یا راب

پھر اس کے بعد نگاہوں کی شام ہو جائے


تمہارے شہر ِ مقدس میں اے رسول ِ کریم

قبول میرا دردو سلام ہو جائے


اگر نظر میں رکھیں سیرت النبی دنیا

تو ٹھیک سارے جہاں کا نظام کا ہو جائے


صبا نبی سے صبا کا سلام کہہ دینا

خوش نصیب جو طیبہ قیام ہو جائے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سانچہ:بھارت میں اکیسویں صدی کے شعراء