آپ «عالم نظامی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 14: سطر 14:
=== نعت گوئی کاسفر  ===
=== نعت گوئی کاسفر  ===


آپ نےابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، آپ کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، آپ کے والد غلام حسین شاہ نظامی بہت مذہبی انسان تھے علماء سے بےپناہ عقیدت رکھتے تھے اسلئے ہندوستان کے بہت نامور علماء اور خطبا آپ کے والد کا نہ صرف احترام کرتے تھے بلکہ ان کی ہر گزارش کو قبول بھی کرتے تھے چنانچہ والد گرامی کی درخواست پر آپ کو بہت چھوٹی عمر سے ہی بڑے بڑے جلسوں میں آسانی سے نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا -شاید یہ آپ کے والد گرامی کی شفقت و محبت اور تربیت کا نتیجہ ہے جس نے آپ کو نعت گوئی کی طرف آمادہ کیا تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  آپ کی نعت خوانی اور نعت گوئی کے سفر کا آغاز ہوا ، 13 سال کی عمر میں آپ نے اپنے مدرسے کے لئے ایک نظم لکھی جس کی اصلاح [[سید شاکر حسین سیفی]] نے فرمائ  
آپ نےابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، آپ کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، آپ کے والد غلام حسین شاہ نظامی بہت مذہبی انسان تھے علماء سے بےپناہ عقیدت رکھتے تھے اسلئے ہندوستان کے بہت نامور علماء اور خطبا آپ کے والد کا نہ صرف احترام کرتے تھے بلکہ ان کی ہر گزارش کو قبول بھی کرتے تھے چنانچہ والد گرامی کی درخواست پر آپ کو بہت چھوٹی عمر سے ہی بڑے بڑے جلسوں میں آسانی سے نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا -شاید یہ آپ کے والد گرامی کی شفقت و محبت اور تربیت کا نتیجہ ہے جس نے آپ کو نعت گوئی کی طرف آمادہ کیا تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  آپ کی نعت خوانی اور نعت گوئی کے سفر کا آغاز ہوا ، 13 سال کی عمر میں آپ نے اپنے مدرسے کے لئے ایک نظم لکھی جس کی اصلاح [[سید شاکر حسین صیفی]] نے فرمائ  
اس کے دو شعر ملاحظہ فرمائیں  
اس کے دو شعر ملاحظہ فرمائیں  


براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)