"عالم نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert
(12 صارفین 38 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ : نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[زمرہ: بھارت ]]
[[زمرہ: بھارت ]]
[[زمرہ: ممبئی ]]


[[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]]
[[ملف:Alam Nizami.png|300px|alt="عالم نظامی"|link=عالم نظامی ]]
{{ٹکر 1 }}
اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا  اصلی نام شاہ محمد  اور ان کے والد کا نام مرحوم غلام حسین شاہ نظامی ہے  آپ کا تعلق بلرام پور سے ہے جو [[بھارت]] کے صوبے [[اتر پردیش]] میں واقع ہے آپ [[یکم جنوری ]] [[1984]] کو [[چندہ پور]] گاؤں ضلع [[بلرام پور]]میں پیدا ہوئے-آپ ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر آپ کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔آپ کی وجہ شہرت  اردو غزلوں کے ساتھ ساتھ حمدیہ ونعتیہ شاعری بھی ہے آپ ویسے تو کئ اصناف ادب میں طبع آزمائی کر چکے ہیں لیکن صنف نعت آپ کی پسندیدہ صنف ہے
=== نعت گوئی کاسفر  ===


اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا تعلق اتر پردیش [[بھارت]]  سے ہے  ۔ آپ [[یکم جنوری ]]  [[1984]] کو ضلع بلرام اتر پردیش کے ایک چھوٹے سے قصبے [[چندہ پور]] میں پیدا ہوئے-عالم نظامی کو [[2013]]ءمیں  [[مہاراشٹر]] سرکار [[ممبئی اردو ساہتیہ اکیڈمی]] کی جانب سے علمی شعری اعزاز سے بھی نوازا گیا ۔عالم نظامی ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر ان کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔
آپ نےابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، آپ کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، آپ کے والد غلام حسین شاہ نظامی بہت مذہبی انسان تھے علماء سے بےپناہ عقیدت رکھتے تھے اسلئے ہندوستان کے بہت نامور علماء اور خطبا آپ کے والد کا نہ صرف احترام کرتے تھے بلکہ ان کی ہر گزارش کو قبول بھی کرتے تھے چنانچہ والد گرامی کی درخواست پر آپ کو بہت چھوٹی عمر سے ہی بڑے بڑے جلسوں میں آسانی سے نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا -شاید یہ آپ کے والد گرامی کی شفقت و محبت اور تربیت کا نتیجہ ہے جس نے آپ کو نعت گوئی کی طرف آمادہ کیا تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  آپ کی نعت خوانی اور نعت گوئی کے سفر کا آغاز ہوا ، 13 سال کی عمر میں آپ نے اپنے مدرسے کے لئے ایک نظم لکھی جس کی اصلاح [[سید شاکر حسین سیفی]] نے فرمائ
اس کے دو شعر ملاحظہ فرمائیں


تری ہے شان بھی کیا شان اے محبوب سبحانی


زمانے پر ترا احسان اے محبوب سبحانی


=== نعت گوئی کاسفر ===
تری چوکھٹ سے نکلے کس قدر قرآن کے حافظ
 
ہے تجھ پہ غوث کا فیضان اے محبوب سبحانی
 
===اردو مشاعروں کا سفر===
 
آپ ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں اردو مشاعروں میں عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے۔ تقریباً بیس سال کی عمرسے با قاعدہ اردو مشاعروں میں  آپ کی شرکت ہورہی ہے
اب تک [[بھارت]] کے مختلف صوبوں اور علاقوں کے مشاعروں میں آپ ایک شاعر کی حیثیت سے شریک ہوکر سرمایۂ داد و تحسین وصول کر چکے ہیں
 
===اعزازات===
 
علمی ادبی شعری اعزاز (منجانب ) [[مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی]]


ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعد[[ دارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا]] [[ممبئی]] میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، موصوف کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، عالم نظامی کو نعت لکھنے  پڑھنے کا شوق طالب علمی کے زمانے سے ہی تھا موصوف نے تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی  شعر کہنا شروع کیا ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں  تخلص بدل کر عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے۔


===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===


* [[گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے]]
* [[گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے]]
* [[تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں]]
* [[تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں]]
* [[رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے]]
* [[رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے]]
* [[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]]
* [[محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے]]
* [[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]]
* [[چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے]]
* [[رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے]]
* [[رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے]]
* [[ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے]]
* [[ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے]]
* [[جلاتے رہئے سدا مدحت نبی کا چراغ]]
* [[جلاتے رہئے سدا مدحت نبی کا چراغ]]
* [[ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا]]
* [[ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا]]
* [[شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں]]
* [[شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں]]
* [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]]
* [[انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا]]
*[[کروں میں شکر ادا کیسے اس عطا کے لئے]]
*[[پھول بھی مہکتے ہیں ٹہنیاں مہکتی ہیں]]
*[[یہ فضا مہک رہی ہے یہ گگن مہک رہا ہے]]
{{ٹکر 2}}


=== نعت  خوانی  ===
=== نعت  خوانی  ===
عالم نظامی بہت ہی مترنم خوش آہنگ [[نعت خواں]] بھی ہیں،اور ممبئی کے عظیم نعت خواں[[ سید مناظر حسن اشرف ]]کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ [[ممبئی ]]میں مقیم ہیں نیز [[دبستانِ اردو ،ممبئی ]]کے  سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں
آپ بہت ہی مترنم خوش الحان [[نعت خواں]] ہیں تاہم نعت خوانی سے یہ آپ کی محبت ہے جو آج بھی آپ ممبئی کے عظیم نعت خواں[[ سید مناظر حسن اشرف ]]کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ [[ممبئی ]]میں مقیم ہیں نیز [[دبستانِ اردو ،ممبئی ]]کے  سیکریٹری بھی ہیں  جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں


===سوشل میڈیا کے روابط  ===
===سوشل میڈیا کے روابط  ===


*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک]
*[https://www.facebook.com/aalamnizami عالم نظامی کی فیس بک]


===  نعت کائنات پر عالم نظامی کی شراکتیں  ===
===  نعت کائنات پر عالم نظامی کی شراکتیں  ===
سطر 42: سطر 82:


{{عالم نظامی کے صفحات }}
{{عالم نظامی کے صفحات }}
[[عزیز بارہ بنکوی]] | [[سرور بارہ بنکوی]] |
[[زبیر نور پوری]] | [[فاروق رضا]]
{{باکس 1 }}
{{ باکس شخصیات }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 00:31، 12 جنوری 2024ء


"عالم نظامی"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اردو مشاعروں کے حوالے سے شہرت پانے والے شاعر عالم نظامی کا اصلی نام شاہ محمد اور ان کے والد کا نام مرحوم غلام حسین شاہ نظامی ہے آپ کا تعلق بلرام پور سے ہے جو بھارت کے صوبے اتر پردیش میں واقع ہے آپ یکم جنوری 1984 کو چندہ پور گاؤں ضلع بلرام پورمیں پیدا ہوئے-آپ ایک بہترین شاعر و ادیب کے ساتھ ساتھ بہت اچھے نثر نگار بھی ہیں ہندوستان کے مختلف شعرا پر آپ کے مضامین اردو اخبار و رسائل میں شائع ہوچکے ہیں۔آپ کی وجہ شہرت اردو غزلوں کے ساتھ ساتھ حمدیہ ونعتیہ شاعری بھی ہے آپ ویسے تو کئ اصناف ادب میں طبع آزمائی کر چکے ہیں لیکن صنف نعت آپ کی پسندیدہ صنف ہے


نعت گوئی کاسفر

آپ نےابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی اس کے بعددارالعلوم محبوب سبحانی، کرلا ممبئی میں شعبئہ حفظ میں داخلہ لیا، آپ کسی وجہ سے تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور قرأت کی دستار و سند حاصل کرنے کے بعد کاروبار میں مصروف ہوگئے ، آپ کے والد غلام حسین شاہ نظامی بہت مذہبی انسان تھے علماء سے بےپناہ عقیدت رکھتے تھے اسلئے ہندوستان کے بہت نامور علماء اور خطبا آپ کے والد کا نہ صرف احترام کرتے تھے بلکہ ان کی ہر گزارش کو قبول بھی کرتے تھے چنانچہ والد گرامی کی درخواست پر آپ کو بہت چھوٹی عمر سے ہی بڑے بڑے جلسوں میں آسانی سے نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا -شاید یہ آپ کے والد گرامی کی شفقت و محبت اور تربیت کا نتیجہ ہے جس نے آپ کو نعت گوئی کی طرف آمادہ کیا تقریباً بارہ سال کی عمر سے ہی آپ کی نعت خوانی اور نعت گوئی کے سفر کا آغاز ہوا ، 13 سال کی عمر میں آپ نے اپنے مدرسے کے لئے ایک نظم لکھی جس کی اصلاح سید شاکر حسین سیفی نے فرمائ اس کے دو شعر ملاحظہ فرمائیں

تری ہے شان بھی کیا شان اے محبوب سبحانی

زمانے پر ترا احسان اے محبوب سبحانی

تری چوکھٹ سے نکلے کس قدر قرآن کے حافظ

ہے تجھ پہ غوث کا فیضان اے محبوب سبحانی

اردو مشاعروں کا سفر

آپ ابتدا میں شاہ محمد کیفی کے نام سے متعارف ہوئے بعد میں اردو مشاعروں میں عالم نظامی کے نام سے مشہور ہوئے۔ تقریباً بیس سال کی عمرسے با قاعدہ اردو مشاعروں میں آپ کی شرکت ہورہی ہے اب تک بھارت کے مختلف صوبوں اور علاقوں کے مشاعروں میں آپ ایک شاعر کی حیثیت سے شریک ہوکر سرمایۂ داد و تحسین وصول کر چکے ہیں

اعزازات

علمی ادبی شعری اعزاز (منجانب ) مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی


حمدیہ ونعتیہ شاعری


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

نعت خوانی

آپ بہت ہی مترنم خوش الحان نعت خواں ہیں تاہم نعت خوانی سے یہ آپ کی محبت ہے جو آج بھی آپ ممبئی کے عظیم نعت خواںسید مناظر حسن اشرف کے زیر سایہ اپنے نعت خوانی کے فن کو سنوار رہے ہیں فی الوقت آپ ممبئی میں مقیم ہیں نیز دبستانِ اردو ،ممبئی کے سیکریٹری بھی ہیں جس کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو بھی انجام دے رہے ہیں

سوشل میڈیا کے روابط


نعت کائنات پر عالم نظامی کی شراکتیں

عالم نظامی کے صفحے پر مزید دیکھیے میں جتنے بھی شعراء کا ذکر ہے ان کے صفحات عالم نظامی نے شروع کیے ہیں ۔ عالم نظامی کا یہ کام انتہائی قابل ِ ستائش ہے ۔

مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی | عزیز بارہ بنکوی | سرور بارہ بنکوی | زبیر نور پوری | فاروق رضا


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات