عبدالغنی تائب
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
عبدا لغنی تائب 2 ستمبر ، 1954 ء میں حافظ آباد میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام ہے محمد اسماعیل ہے۔
مجموعے و انتخاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ارمغان ِ نیاز ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- مدنی من ٹھار - پنجابی نعتیہ مجموعہ
- جان ِ رحمت ۔ اردو نعتیہ مجموعہ
- تنویر ِ نعت ۔ مقامی شعراء کا نعتیہ کلام
- گلدستہ ءِ نعت ۔ مقامی شعراء کا نعتیہ کلام
- جان ِ مسیحائی ۔ طرحی نعتیہ مشاعرہ
- صدقے یا رسول اللہ ۔ انتخاب
- شوق ِ نعت ۔ انتخاب
- نعتیہ مشاعرہ 2013
- نعتیہ مشاعرہ 2014
- ذوق ِ نعت ۔ انتخاب
دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پسندیدہ نعت نگار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بہزاد لکھنوی ، مظہر الدین مظہر ، حفیظ تائب
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|