عبد الروف روفی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:15، 7 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: 200px عبدالروف روفی صاحب کی ابتدا بھی جنید جمشید کی طرح گلوکاری سے ہوئی اور...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

فائل:Naat Kainaat Abdul Rauf Rufi

عبدالروف روفی صاحب کی ابتدا بھی جنید جمشید کی طرح گلوکاری سے ہوئی اور پھر رحمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آغوش میں قبول فرما لیا اور گلشن نعت کے خوش رنگ گل کے طور پر نکھر کے سامنے آئے ۔ آپ نے دف کے ساتھ نعت خوانی متعارف کرائی اور قصیدہ بردہ شریف سے عاشقانِ نعت کے دلوں میں گھر کر لیا ۔