"عزم بہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Azm Behzad.jpg|link=عزم بہزاد]]
[[ملف:Azm Behzad.jpg|link=عزم بہزاد]]
عزم بہزاد کا اصل نام مختار احمد تھا اور وہ [[31 دسمب]]ر [[1958]]ءکو [[:زمرہ: کراچی | کراچی]] میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مشہور شاعر [[بہزاد لکھنوی]] کے پوتے تھے۔ ان کے والد افسر بہزاد بھی کراچی کے ممتاز شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ عزم بہزاد کی شاعری کا مجموعہ” تعبیر سے پہلے“کے نام سے اشاعت پذیر ہوا تھا۔
عزم بہزاد [[4 مارچ]] [[2011]]ءکو کراچی میں وفات پاگئے وہ کراچی میں محمد شاہ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔ ان کی ہجری تاریخ وفات ”تربت عزم بہزاد مرحوم“ اور عیسوی تاریخ وفات ”تربت خلق مجسم عزم بہزاد“ سے نکلتی ہے۔ <ref> [[عقیل عباس جعفری ]] </ref>


{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
سطر 17: سطر 22:


[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان فتح پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[محسن بھوپالی]] | [[نصیر ترابی]]
[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان فتح پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[محسن بھوپالی]] | [[نصیر ترابی]]
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 17:37، 4 مارچ 2018ء

Azm Behzad.jpg


عزم بہزاد کا اصل نام مختار احمد تھا اور وہ 31 دسمبر 1958ءکو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مشہور شاعر بہزاد لکھنوی کے پوتے تھے۔ ان کے والد افسر بہزاد بھی کراچی کے ممتاز شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ عزم بہزاد کی شاعری کا مجموعہ” تعبیر سے پہلے“کے نام سے اشاعت پذیر ہوا تھا۔

عزم بہزاد 4 مارچ 2011ءکو کراچی میں وفات پاگئے وہ کراچی میں محمد شاہ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔ ان کی ہجری تاریخ وفات ”تربت عزم بہزاد مرحوم“ اور عیسوی تاریخ وفات ”تربت خلق مجسم عزم بہزاد“ سے نکلتی ہے۔ <ref> عقیل عباس جعفری </ref>

نعتیہ کلام


مزید دیکھیے

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان فتح پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی


حواشی و حوالہ جات