"عزم بہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{#seo:
|title=عزم بہزاد
|keywords=عزم بہزاد، بہزاد لکھنوی ، Azm Behzad
|description=پاکستان کے معروف شاعر
}}
 
[[ملف:Azm Behzad.jpg|link=عزم بہزاد]]
 
جب عشق نبی سارے مسائل کو بھلا دے
 
ہے عزم اسی قیمتی ساعت کی طلب میں
 
 
عزم بہزاد کا اصل نام مختار احمد تھا اور وہ [[31 دسمبر]] [[1958]]ءکو [[:زمرہ: کراچی | کراچی]] میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مشہور شاعر [[بہزاد لکھنوی]] کے پوتے تھے۔ ان کے والد افسر بہزاد بھی کراچی کے ممتاز شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ عزم بہزاد کی شاعری کا مجموعہ” تعبیر سے پہلے“کے نام سے اشاعت پذیر ہوا تھا۔عزم بہزاد [[4 مارچ]] [[2011]]ءکو کراچی میں وفات پاگئے وہ کراچی میں محمد شاہ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔ ان کی ہجری تاریخ وفات ”تربت عزم بہزاد مرحوم“ اور عیسوی تاریخ وفات ”تربت خلق مجسم عزم بہزاد“ سے نکلتی ہے۔ <ref> [[عقیل عباس جعفری ]] </ref>
 


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
سطر 11: سطر 25:




=== خاندان ===
دادا  : [[بہزاد لکھنوی ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان فتح پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[محسن بھوپالی]] | [[نصیر ترابی]]
[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان فتح پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[محسن بھوپالی]] | [[نصیر ترابی]]
----------------
{{تازہ ترین}}
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 07:49، 19 جنوری 2019ء


Azm Behzad.jpg

جب عشق نبی سارے مسائل کو بھلا دے

ہے عزم اسی قیمتی ساعت کی طلب میں


عزم بہزاد کا اصل نام مختار احمد تھا اور وہ 31 دسمبر 1958ءکو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مشہور شاعر بہزاد لکھنوی کے پوتے تھے۔ ان کے والد افسر بہزاد بھی کراچی کے ممتاز شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ عزم بہزاد کی شاعری کا مجموعہ” تعبیر سے پہلے“کے نام سے اشاعت پذیر ہوا تھا۔عزم بہزاد 4 مارچ 2011ءکو کراچی میں وفات پاگئے وہ کراچی میں محمد شاہ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔ ان کی ہجری تاریخ وفات ”تربت عزم بہزاد مرحوم“ اور عیسوی تاریخ وفات ”تربت خلق مجسم عزم بہزاد“ سے نکلتی ہے۔ <ref> عقیل عباس جعفری </ref>

نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


خاندان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دادا  : بہزاد لکھنوی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان فتح پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی



نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]