"عزم لازم ہے نئے عہدِ وفا سے پہلے (عزیز احسن)" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: شاعر: ڈاکٹرعزیزاؔحسن (کراچی ) ﷺ عزم لازم ہے نئے عہدِ وفا سے پہلے اُسوۂ پاک میں ڈھل...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Naat kainaat aziz ahsan 10.jpg|link=عزیز احسن]] | |||
{{بسم اللہ }} | |||
شاعر : [[عزیز احسن ]] | |||
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]] | |||
=== {{نعت }} === | |||
سطر 41: | سطر 47: | ||
{{ ٹکر 1 }} | {{ ٹکر 1 }} | ||
{{ باکس 1 }} | |||
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }} | |||
{{منتخب شاعری }} |
نسخہ بمطابق 08:14، 31 مارچ 2018ء
شاعر : عزیز احسن
مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
عزم لازم ہے نئے عہدِ وفا سے پہلے
اُسوۂ پاک میں ڈھل جاؤں فناسے پہلے
رنگ اپناؤں محمد ﷺ کی غلامی کے سبھی
رب کی حاصل ہو رِضا مجھ کو قضا سے پہلے
میں نے سمجھا ہے کہ ہے کیا یہ جہاد اور قتال
دعوتِ دین ضروری ہے وَغا سے پہلے
دین لفظوں سے عمل تک جو نہ ہو نور فشاں
پھرتو وہ موت ہے انساں کی‘ فنا سے پہلے
نہ تو دنیا تھی نہ تھا دیں ہی میسر ہم کو
بالیقیں سرورِ عالم ﷺ کی عطا سے پہلے
کاش میں خود درِ سرکار ﷺ پہ حاضر ہوجاؤں
نالۂ شوق سے معمور صبا سے پہلے
اِتِّبَاعِ نبوی میرے عمل سے جھلکے
ان کے دربار میں اظہارِ وفا سے پہلے
کاش احساسِ ندامت کی بھی بارش برسے
مدحتِ شاہ ﷺ میں لفظوں کی گھٹا سے پہلے
نعت سچائی کی ضامن ہو بہر طور عزیزؔ
قلب میں داخلہء شوقِ جزا سے پہلے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |