آپ «عزیز احسن» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat kainaat aziz ahsan 10.jpg|link=عزیز احسن]]
{{#seo:
|title=عزیز احسن۔ نعت گو شاعرو نقاد
|titlemode=append
|keywords=عزیز احسن ۔ نعت گو شاعر ونقاد ۔نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، Aziz Ahsan, Naat,
|description=ڈاکٹر عزیز احسن  اکیسویں صدی کے اہم نعت گو شاعر، نقاد اور محقق  ہیں ۔ اصل نام عبدالعزیز خان ولد عبدالحمید خان ہے اور عزیز احسن قلمی نام ہے 
}}
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: کراچی]]
ڈاکٹر عزیز احسن  اکیسویں صدی کے اہم نعت گو شاعر، نقاد اور محقق  ہیں ۔ اصل نام عبدالعزیز خان ولد عبدالحمید خان ہے اور عزیز احسن قلمی نام ہے ۔  [[31 اگست]] [[ 1947]]/ ۱۴ شوال ۱۳۶۶  کو [[:زمرہ: جے پور| جے پور ]] ، [[:زمرہ: بھارت | بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ [[1948]] میں والد صاحب نے پاکستان میں ہجرت کر لی ۔ بی کام  [[1970]] کے بعد تیل اور گیس کی ترقیاتی کارپو یشن میں نوکری کر لی اور ڈپی چیف انٹرنل آڈیٹر  کی حیثیت سے [[2009]] کو اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر اعزاز کے ساتھ رخصت ہوئے ۔ دوران ملازمت اپنا  تعلیمی او ادبی سفر جاری رکھا ۔ فاضل اردو ، ایل ایل بی ،  ایم فل اقبالیات ،  پی ایچ ڈی اردو اور پی ایچ ڈی نعت کی منازل طے کیں ۔  روزنامہ جسارت ، کراچی کے ادبی صفحات پر شائع ہوتے رہے ۔ [[ریڈیو پاکستان ]] ، کراچی عالمی سروس سے [[1982]] تا [[1984]] بے شمار کتابوں پر تبصرے نشر کئے اور دور حاضر میں [[QTV ]] ، [[ PTV ]] اور دیگر ٹیلی ویژن چینل پر نعتیہ ادب کے حوالے سے بے شمار پروگرامز میں بحثیت ناقد و مبصر شرکت کی ۔ [[QTV ]] کا پروگرام "خوشبوئے حسان " سر فہرست ہے ۔  

سطر 17: سطر 4:

* [[قائم ہو جب بھی بزم حساب و کتاب کی ۔ عزیز احسن | قائم ہو جب بھی بزم حساب و کتاب کی]]
* [[قائم ہو جب بھی بزم حساب و کتاب کی ۔ عزیز احسن | قائم ہو جب بھی بزم حساب و کتاب کی]]
*[[رب کا منشا ہے کہ پھیلے شہ ابرار کی بات ۔ عزیز احسن | رب کا منشا ہے کہ پھیلے شہ ابرار کی بات]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
*[[توفیق ثنا جو مل رہی ہے ۔ عزیز احسن | توفیق ثنا جو مل رہی ہے]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
* [[ استغاثے ۔ عزیز احسن | 2017 میں کہے گئے استغاثے ]]

=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===
سطر 30: سطر 11:
" شہپر ِ توفیق " ، نعتیہ شاعری ، [[2009]]
" شہپر ِ توفیق " ، نعتیہ شاعری ، [[2009]]

"امید طیبہ رسی " نعتیہ شاعری ، [[2012]]
"امید طبیہ رسی " نعتیہ شاعری ، [[2012]]

=== تصنیفات ===
=== تصنیفات ===
سطر 62: سطر 43:

=== نعت کائنات پر مضامین ===
=== نعت کائنات پر مضامین ===
* [[کلام رضا میں مناقب صحابہ و امہات المومنین از ڈاکٹر عزیز احسن ]]
 
* [[قرآنی آیات سے مزین شعری متن ۔ ڈاکٹر عزیز احسن | قرآنی آیات سے مزین شعری متن ]]
* [[عطر خیال کی جاں بخش مہک ۔ ڈاکٹر عزیز احسن |عطر خیال کی جاں بخش مہک ]]
* [[کلام اقبال میں نعتیہ عناصر]]
* [[کلام اقبال میں نعتیہ عناصر]]
* [[انورشعور کا شعرعقیدت ،- ڈاکٹر عزیز احسن | انورشعور کا شعرعقیدت ]]
* [[انورشعور کا شعرعقیدت ،- ڈاکٹر عزیز احسن | انورشعور کا شعرعقیدت ]]
* [[سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ۔ ڈاکٹر عزیز احسن |سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ]]
* [[سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ۔ ڈاکٹر عزیز احسن |سید ضیاء الدین نعیم کے نعتیہ اظہاری زاویے ]]
* [[نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ۔ ڈاکٹر عزیز احسن | نعت نگارشعراء کا اظہار عجز ]]
* [[نعتیہ مجموعوں میں تقاریظ، دیباچوں اورمقدمات میں تنقیدی رویوں کاجائزہ ۔ ڈاکٹر عزیز احسن |نعتیہ مجموعوں میں تقاریظ، دیباچوں اورمقدمات میں تنقیدی رویوں کاجائزہ ]]
* [[نعت اورجدید تنقیدی رحجانات۔ایک تجزیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر عزیز احسن | نعت اورجدید تنقیدی رحجانات۔ایک تجزیاتی مطالعہ ]]
* [[نعتیہ شاعری میں اصناف ِسخن کی جلوہ سامانیاں-ڈاکٹر عزیزؔاحسن ]]
===== مزید دیکھیے =====
[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
=== مزید دیکھیے ===
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1}}
{{ ٹکر 2 }}

==== حواشی و حوالہ جات ====
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)