"علم کے شہر کی خدمت ہے زباں پر یا رب (متین عمادی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: شاعر: متینؔ عمادی( پٹنہ) ﷺ علم کے شہر کی خدمت ہے زباں پر یا رب مجھ لائی مری تقدیر...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شاعر: [[ متین عمادی | [[ملف: Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]] | ||
{{بسم اللہ }} | |||
شاعر : [[متین عمادی ]] | |||
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]] | |||
=== {{نعت }} === | |||
علم کے شہر کی خدمت ہے زباں پر یا رب | علم کے شہر کی خدمت ہے زباں پر یا رب | ||
سطر 45: | سطر 51: | ||
{{ ٹکر 1 }} | {{ ٹکر 1 }} | ||
{{ باکس 2 }} | |||
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }} | |||
{{منتخب شاعری }} |
نسخہ بمطابق 07:58، 31 مارچ 2018ء
شاعر : متین عمادی
مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
علم کے شہر کی خدمت ہے زباں پر یا رب
مجھ لائی مری تقدیر کہاں پر یا رب
بن کے درویش کھڑا ہوں میں وہاں پر یا رب
سر جھکاتے ہیں فرشتے بھی جہاں پر یا رب
تونے مبعوث کیا مرے نبی کو جس دم
لرزہ طاری ہوا سب قلبِ بتاں پر یا رب
وہ زمیں کتنی مقدس ہے زمانے بھر میں
بھیجتا ہے تو سلام اپنا جہاں پر یا رب
نعت گو سب سے بڑا تو ہے مری کیا ہستی
سب تو قرآں کے ارشاد ہیں وہاں پر یا رب
وہ ہی وہ اکمل انساں کہ نہیں ثانی کوئی
ان کی تختی ہے لگی دل کے مکاں پر یا رب
مجھ کو دکھلا دے تو سرکارکانوری چہرہ
عشق کی آگ ہے اس قلب طپاں پر یا رب
موت آئے تو رہے پاس درودوں کی ضیاء
نام اُس ذات کا ہو وِردِ زباں پر یا رب
نفس جبرئیل کو آداب سکھایا کس نے
سو رہا تھا ، رہا تھا ترا محبوب جہاں پر یا رب
روشنی لفظوں میں گوندھوں یہی خواہش ہے متینؔ
خوش ہوں آقا بھی مرے حُسنِ بیاں پر یا رب
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |