"فوزیہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: حرفِ ثنا کے پیچھے کامل مرا یقیں ہے ہر ایک حرف میرا زرِ عشق کا امیں ہے رب کا کلام دیکھو مدحت میں...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
حرفِ  ثنا کے پیچھے  کامل مرا یقیں ہے
{{بسم اللہ }}
ہر ایک حرف میرا  زرِ  عشق کا امیں  ہے


رب کا کلام دیکھو  مدحت میں جھومتا ہے
فوزیہ شیخ [[:زمرہ: فیصل آباد]] کے مشہور شاعر [[اشرف یوسفی ]] کی شاگرد ہیں ۔
شانِ  نبی  میں اترا  ہر لفظ عنبریں ہے
عرشِ ِبریں کی صورت روضے کی  جالیاں ہیں
قدموں کی خاک آقا ، جنت سے  دلنشیں ہے
مالا ہے موتیوں کی جس میں سب انبیاء ہیں  
محبوب ِ  حق تعالیٰ ان میں حسیں تریں ہے


ہیں قلب و روحِ تشنہ، محوِ طوافِ روضہ
=== اعزازت ===
ہو  اذنِ  باریابی  یہ شوقِ  اولیں  ہے


جو مانگتا ھے ان سے صدقہ ردائے زہرہ
دوئم انعام ۔ سال 2016 کی بہترین نعت ۔ [[ نعت اکیڈمی ]]
جود و کرم کی بارش محشر میں بالیقیں ہے،


عالم کی سب لطافت ، اس  نورِ اولیّں سے
=== نمونہ کلام ===
جس پیکر ِ صفا کا  ، سایا کہیں نہیں ہے


آقا کے در کی  نسبت    فوزی  کا ہے  اثاثہ
=== مزید دیکھیے ===
جن و بشر ، ملائک  سب کی نظر وہیں  ہے


فوزیہ شـــــــیخ
[[فوزیہ شیخ ]] | [[ نورین طلعت عروبہ ]] | [[ نسرین سید ]]
 
[[امام احمد رضا خان بریلوی ]] | [[محسن کاکوروی ]] |  [[ اعظم چشتی ]] | [[حفیظ تائب ]] | [[ احمد ندیم قاسمی ]] | [[ نصیر الدین نصیر ]]
 
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شاعرات]]
[[زمرہ: فیصل آباد ]]

نسخہ بمطابق 20:23، 10 مارچ 2017ء


فوزیہ شیخ زمرہ: فیصل آباد کے مشہور شاعر اشرف یوسفی کی شاگرد ہیں ۔

اعزازت

دوئم انعام ۔ سال 2016 کی بہترین نعت ۔ نعت اکیڈمی

نمونہ کلام

مزید دیکھیے

فوزیہ شیخ | نورین طلعت عروبہ | نسرین سید

امام احمد رضا خان بریلوی | محسن کاکوروی | اعظم چشتی | حفیظ تائب | احمد ندیم قاسمی | نصیر الدین نصیر