"قصیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 18: سطر 18:


از [[محسن کاکوروی ]]
از [[محسن کاکوروی ]]
قصیدہ لامیہ پر [[ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] کا مضمون ملاحظہ کیجئے ۔ [[ قصیدہ لامیہ کا جائزہ ]]


====قصیدہ معراجیہ ====
====قصیدہ معراجیہ ====

نسخہ بمطابق 19:53، 11 جنوری 2017ء


مشہور قصائد

قصیدہ بردہ بانت سعاد

از کعب بن زہیر

قصیدہ جنیہ

از

قصیدہ بردہ شریف

از امام شرف الدین بوصیری

قصیدہ لامیہ

از محسن کاکوروی

قصیدہ لامیہ پر ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی کا مضمون ملاحظہ کیجئے ۔ قصیدہ لامیہ کا جائزہ

قصیدہ معراجیہ

از امام احمد حسن خان بریلوی

قصیدہ نور

امام احمد رضا خاں بریلوی کا یہ قصیدہ انسٹھ اشعار پر مشتمل ہے اس کے سینتالیس مطلعے ہیں ۔


صبح طبیہ بھی ہوئی بٹتا ہے باڑہ نور کا

صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا

تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا

تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا

قصیدہ مرصعہ

از امام احمد حسن خان بریلوی