"قصیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 17: سطر 17:
==== قصیدہ لامیہ ====
==== قصیدہ لامیہ ====


[[محسن کاکوروی ]] کا قصیدہ [[ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل ]] اردو شاعری میں اپنا جواب نہیں رکھتا ۔ یہ ہو قصیدہ ہے جس نے نعتیہ شاعری کو ایک نیا آہنگ دیا ۔  
[[محسن کاکوروی ]] کا قصیدہ [[ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل ]] اردو شاعری میں اپنا جواب نہیں رکھتا ۔ یہ وہ قصیدہ ہے جس نے نعتیہ شاعری کو ایک نیا آہنگ دیا ۔  


قصیدہ لامیہ پر [[ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] کا مضمون ملاحظہ کیجئے ۔ [[ قصیدہ لامیہ کا جائزہ ]]
قصیدہ لامیہ پر [[ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] کا ایک مضمون [[ قصیدہ لامیہ کا جائزہ ]]


====قصیدہ معراجیہ ====
====قصیدہ معراجیہ ====

نسخہ بمطابق 19:57، 11 جنوری 2017ء


مشہور قصائد

قصیدہ بردہ بانت سعاد

از کعب بن زہیر

قصیدہ جنیہ

از

قصیدہ بردہ شریف

از امام شرف الدین بوصیری

قصیدہ لامیہ

محسن کاکوروی کا قصیدہ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل اردو شاعری میں اپنا جواب نہیں رکھتا ۔ یہ وہ قصیدہ ہے جس نے نعتیہ شاعری کو ایک نیا آہنگ دیا ۔

قصیدہ لامیہ پر ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی کا ایک مضمون : قصیدہ لامیہ کا جائزہ

قصیدہ معراجیہ

از امام احمد حسن خان بریلوی

قصیدہ نور

امام احمد رضا خاں بریلوی کا یہ قصیدہ انسٹھ اشعار پر مشتمل ہے اس کے سینتالیس مطلعے ہیں ۔


صبح طبیہ بھی ہوئی بٹتا ہے باڑہ نور کا

صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا

تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا

تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا

قصیدہ مرصعہ

از امام احمد حسن خان بریلوی