"قصیدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
[[محسن کاکوروی ]] کا قصیدہ [[ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل ]] اردو شاعری میں اپنا جواب نہیں رکھتا ۔ یہ وہ قصیدہ ہے جس نے نعتیہ شاعری کو ایک نیا آہنگ دیا ۔ | [[محسن کاکوروی ]] کا قصیدہ [[ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل ]] اردو شاعری میں اپنا جواب نہیں رکھتا ۔ یہ وہ قصیدہ ہے جس نے نعتیہ شاعری کو ایک نیا آہنگ دیا ۔ | ||
قصیدہ لامیہ پر [[ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] کا ایک مضمون : [[ قصیدہ لامیہ کا جائزہ ]] | قصیدہ لامیہ پر [[ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] کا ایک مضمون : [[ قصیدہ لامیہ کا جائزہ ]] |
نسخہ بمطابق 20:04، 11 جنوری 2017ء
مشہور قصائد
قصیدہ بردہ بانت سعاد
از کعب بن زہیر
قصیدہ جنیہ
از
قصیدہ بردہ شریف
قصیدہ لامیہ
محسن کاکوروی کا قصیدہ سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل اردو شاعری میں اپنا جواب نہیں رکھتا ۔ یہ وہ قصیدہ ہے جس نے نعتیہ شاعری کو ایک نیا آہنگ دیا ۔
قصیدہ لامیہ پر ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی کا ایک مضمون : قصیدہ لامیہ کا جائزہ
مکمل قصیدہ اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں : سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل
قصیدہ معراجیہ
قصیدہ نور
امام احمد رضا خاں بریلوی کا یہ قصیدہ انسٹھ اشعار پر مشتمل ہے اس کے سینتالیس مطلعے ہیں ۔
صبح طبیہ بھی ہوئی بٹتا ہے باڑہ نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا
قصیدہ مرصعہ
اس قصیدے میں امام احمد حسن خان بریلوی نے یہ صنعت رکھی ہے کہ ہر مصرع اولی کا آخری رکن بالترتیب حروف تہجی پر ختم ہوتا ہے ۔ چونکہ ردیف د ہے تو مطلع میں قافیہ الف کی آواز "دجی" ہے ۔ یہ قصیدہ ساٹھ اشعار پر مشتمل ہے ۔ اور ی پر ختم ہوتا ہے ۔
مکمل قصیدہ اس ربط پر ملاحظہ کریں: کعبے بدر الدجی تم پہ کروڑوں درود