"لمحہ لمحہ شمار کرتے ہیں ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg]]
[[ملف:Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg]]
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{محمد علی ظہوری ، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، نعت خوانی اکتوبر فروری ،, Naat, Naat sharif, Naat New 2017, Naat New 2018l,  Muhammad Ali Zahoori, lamha lamha shumaar|}}}
|description={{{لمحہ لمحہ شمار کرتے ہیں ۔ ہم یہی کاروبار کرتے ہیں ۔}}}
}}
 
[[ زمرہ : خاص نعتیں]]
[[ زمرہ : خاص نعتیں]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"

نسخہ بمطابق 16:17، 1 اکتوبر 2017ء

Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg

مرکزی صفحہ
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

لمحہ لمحہ شمار کرتے ہیں

آپ کا انتظار کرتے ہیں


ان پہ راضی خدا کی ذات ہوئی

مصطفیٰ سے جو پیار کرتے ہیں


ان کی الفت میں خوش نصیب ہیں وہ

جان و دل جو نثار کرتے ہیں


ان کے در کا فقیر ہوں، جن کی

چاکری تاجدار کرتے ہیں


میں خطا بار بار کرتا ہوں

وہ کرم بار بار کرتے ہیں


مدحتِ مصطفیٰ ہے سرمایہ

ہم یہی کاروبار کرتے ہیں


بات ان کی سدا کریں گے ہم

لوگ باتیں ہزار کرتے ہیں


ان کے غم میں ظہوری چین ملے

چارہ گر بے قرار کرتے ہیں