"لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(4 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ : خاص نعتیں ]]


شاعر: [[علامہ اقبال | ڈاکٹر علامہ محمد اقبال]]
شاعر: [[علامہ اقبال | ڈاکٹر علامہ محمد اقبال]]


=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ====


لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب


گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ===


لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب


عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ
عالمِ آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ
 
ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب
ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب


شوکت سنجر و سلیم، ترے جلال کی نمود
فقرِ جنید و بایزید تیرا جمال بے نقاب


شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود
شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب


فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب
تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے
عقل،  غیاب و جستجو، عشق، حضور و اضطراب




شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
==== نعت خوانوں کی پذیرائی ====
 


میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
*[http://naatview.com/loh-bhi-tu-qalam-bhi-tu-syed-fasih-ud-din-soherwardi/ | سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں]


==== نعت خوانوں کی پذیرائی ====
*[http://naatview.com/1604-2/ | قاری شاہد محمود کی آواز میں]


*[http://naatview.com/1606-2/ | خورشید احمد کی آواز میں]


[http://naatview.com/loh-bhi-tu-qalam-bhi-tu-syed-fasih-ud-din-soherwardi/ | سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں]
*[http://naatview.com/1608-2/ | مرغوب احمد ہمدانی کی آواز میں]


[http://naatview.com/1604-2/ | قاری شاہد محمود کی آواز میں]
*[http://naatview.com/1611-2/ | حمیرا ارشد کی آواز میں]


[http://naatview.com/1606-2/ | خورشید احمد کی آواز میں]
*[http://naatview.com/1613-2/ | سید منظور الکونین کی آواز میں]


[http://naatview.com/1608-2/ | مرغوب احمد ہمدانی کی آواز میں]
*[http://naatview.com/1615-2/ | سید زبیب مسعود کی آواز میں]


[http://naatview.com/1611-2/ | حمیرا ارشد کی آواز میں]
*[http://naatview.com/1617-2/ | سرور حسین نقشبندی کی آواز میں]


[http://naatview.com/1613-2/ | سید منظور الکونین کی آواز میں]
*[http://naatview.com/1619-2/ | حافظ قاری احسان محسن کی آواز میں]


===مزیددیکھیے ===
===مزیددیکھیے ===


[[علامہ اقبال ]] | [[ کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] | [[وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ ]]
[[علامہ اقبال ]] | [[ کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] | [[وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:58، 3 اکتوبر 2022ء


شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال


نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب

عالمِ آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب

شوکت سنجر و سلیم، ترے جلال کی نمود فقرِ جنید و بایزید تیرا جمال بے نقاب

شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب

تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے عقل، غیاب و جستجو، عشق، حضور و اضطراب


نعت خوانوں کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزیددیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

علامہ اقبال | کلام اقبال میں نعتیہ عناصر | وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ