"لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 40: | سطر 40: | ||
[http://naatview.com/1615-2/ | سید زبیب مسعود کی آواز میں] | [http://naatview.com/1615-2/ | سید زبیب مسعود کی آواز میں] | ||
[http://naatview.com/1617-2/ | سرور حسین نقشبندی کی آواز میں] | |||
===مزیددیکھیے === | ===مزیددیکھیے === | ||
[[علامہ اقبال ]] | [[ کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] | [[وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ ]] | [[علامہ اقبال ]] | [[ کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] | [[وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ ]] |
نسخہ بمطابق 11:17، 30 جون 2017ء
شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم =
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب
عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ
ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب
شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود
فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب
شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
نعت خوانوں کی پذیرائی
| سید فصیح الدین سہروردی کی آواز میں
| مرغوب احمد ہمدانی کی آواز میں
| سید منظور الکونین کی آواز میں
| سرور حسین نقشبندی کی آواز میں
مزیددیکھیے
علامہ اقبال | کلام اقبال میں نعتیہ عناصر | وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ