محقق
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:25، 4 مئی 2024ء از 152.59.12.116 (تبادلۂ خیال) (« محقق کے اردو معانی اسم، صفت، مذکر ماہر، عالم فلسفی، حکیم صفت، واحد (تصوف) دلیل و برہان کی منزل سے گزر کر کشف الٰہی کے مرتبے تک پہنچنے والا (طنزا ً) حقہ پینے والا تحقیق کرنے والا، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والا، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والا» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
محقق کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
ماہر، عالم
فلسفی، حکیم
صفت، واحد
(تصوف) دلیل و برہان کی منزل سے گزر کر کشف الٰہی کے مرتبے تک پہنچنے والا
(طنزا ً) حقہ پینے والا
تحقیق کرنے والا، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والا، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والا