"محمد ، عربی اک ، محمد ، عربی ۔ صابرظفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: صابر ظفر ==== {{نعت}} ==== محمد ۔ عربی اک ۔ محمد ۔ عربی خدا کے بعد ہیں مالک محمد ۔ عر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:


شاعر: [[صابر ظفر]]
شاعر: [[صابر ظفر]]
مطبوعہ : [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====
سطر 31: سطر 33:




[[ نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 ]]
=== مزید دیکھیے ===
 
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 11:30، 15 دسمبر 2017ء


شاعر: صابر ظفر

مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد ۔ عربی اک ۔ محمد ۔ عربی

خدا کے بعد ہیں مالک محمد ۔ عربی


خدا گواہ ، سمجھتا ہوں ان کو ختم رسل

مرے رسول ہیں ذالک محمد ۔ عربی


تمام نبیوں سے افضل نبی کا اسم ہے کیا

پکار اٹھیں سبھی سالک ۔ محمد ۔ عربی


محمد ۔ عربی کا خدا ہے زندہ خدا

سبھی سے بڑھ کے ہیں ناسک ۔ محمد ۔ عربی


نجات کا ہیں وسیلہ مرے لیے وہ ظفر

بتاچکے جو مسالک ، محمد ۔ عربی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام