"مخلص مصوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} Alt="Mukhlis Musawarri"|link=مخلص مصوری زمرہ: نعت گو شعراء نام: خواجہ معین ال...) |
|||
سطر 24: | سطر 24: | ||
۱۔’صدف صدف موتی‘ (مجموعۂ غزلیات) اشاعت : دسمبر 1999عیسوی | ۱۔’صدف صدف موتی‘ (مجموعۂ غزلیات) اشاعت : دسمبر 1999عیسوی | ||
۲۔ | ۲۔ ’[[دیوارِ حرم کے سائے تلے]] ‘ المعروف بہ [[صدائے سرمدی]] ( حمد، نعت اور منقبت ) 2020 عیسوی | ||
=== اعزازت : === | === اعزازت : === |
نسخہ بمطابق 12:57، 20 مارچ 2020ء
نام: خواجہ معین الدین ابن خواجہ رحیم الدین
ادبی طرزِ اظہار : شاعری
تخلص: مخلصؔ مصوری
تلمیذ: (مانیٔ سخن ) مرزا احمد بیگ مصورؔ کارنجوی
وطن: قلم نوری ( موجودہ ضلع ہنگولی کی ایک تحصیل)
پیشہ : درس و تدریس (موظف مدرس )
مطبوعہ کتب:
۱۔’صدف صدف موتی‘ (مجموعۂ غزلیات) اشاعت : دسمبر 1999عیسوی
۲۔ ’دیوارِ حرم کے سائے تلے ‘ المعروف بہ صدائے سرمدی ( حمد، نعت اور منقبت ) 2020 عیسوی
اعزازت :
۱۔ مصور ؔ کارنجوی ایوارڈ ( منجانب ’الحراء بزمِ ادب ، پوسد 2011 )
۲۔ خصوصی ایوارڈ برائے ادبی خدمات
( بدست جناب غلام نبی آزاد، سابق مرکزی وزیر، حکومتِ ہند، منجانب الحاج اطہر مرزا میموریل ٹرسٹ، پوسد 2012 )
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|